@asmashirazi@saboor657 This is every common man talking…those future CMs officials come frm the same system how can they be different frm present they will go for protocols etc🤷♂️this economy can’t afford it .Period..Sindh,Kpk & B aren’t doing enough only Pnjb much better,Hold them accountable.thts it
محسن نقوی جس صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حمایت میں بول رہے ہیں، ان صنعتکاروں، بزنس مینوں کی حقیقت @AbsarAlamHaider صاحب نے بہت خوبصورتی سے بتادی تھی 👇
یہ صنعتکار آج سے 30 سال پہلے بھی رو رہے تھے، آج بھی رو رہے ہیں، حکومت جتنی مرضی مراعات دے. حکومت جتنی مرضی مراعات دے، ڈالر جتنا مرضی بڑھ جائے، لیکن یہ صنعتکار مر کر بھی ایکسپورٹ نہیں بڑھائیں گے. 2015-16 میں ٹیکسٹائل کی 12.4 ارب ڈالر کی ایکسپورٹ، اُس وقت ڈالر 102 روپے کا تھا، آج ڈالر 280 کا ہے، لیکن صنعتکار روہے ہیں، آج 3 گناہ زیادہ ایکسپورٹ ہونی چاہیے تھی. اب دفاعی، آئی ٹی، اے آئی سمیت دیگر شعبوں پر زیادہ توجہ دینے کی ضرورت ہے
حکومت میں جب اس جیسے گھس بیٹھئیے ٹاؤٹ نان الیکٹڈ ممبر کو بڑے عہدے پر بٹھا دیا جائے تو جمہوریت اور حکومت دونوں بدنام ہوتے ہیں۔
شہبازشریف صاحب آپ نے یہ سانپ پالا ہوا ہے جتنا مرضی اسے دودھ پلائیں یہ آپ کو اور اس حکومت کو ضرور ڈسے گا۔
رانا ثناءاللہ صاحب تُن کے رکھو
@shazbkhanzdaGEO Iran War kab shoro hoi…..????🤦♂️🤦♂️🤦♂️koi iss gadhay ko batai…Bhai yeh 18 saal se hain wahan 🤷♂️🤷♂️🤷♂️😏😏😏😏…He is a Big MORON…speaking English arrogantly doesn’t mean they are ahead of all other cities of Pak….😏😏😏
@MasoodUsmani5 They want a party like pppp..Do wot u want to do…I think ppl aren’t comfortable with MNS…Zero tolerance…maybe Thts the case or someone is creating grps within the party …..🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️🤷♂️
@AzharKhan Establ ko har 10 -15 saal baad aik virus tang karta hay….Yeh Economy ka aur baira gharq karay ga….Jaisi hamari qaum ki adaat hain…Protocol shashkay etc etc……..!!!..Pehlay Economy ko Theek karo jo itna burden utha sakay 🤷♂️🤷♂️😡😡😏😏
سب کچھ تباہ کرنے کے بعد اب انکی نظریں پنجاب پر ہیں۔ پہلے دوسرے صوبوں کا گند صاف کرو!
نئے صوبوں کا تماشہ صرف پانی اور فنڈز پر خانہ جنگی کروائے گا۔ کراچی، لاہور، فیصل آباد اور سیالکوٹ کو الگ کر کے کیا باقی عوام کو بھوکا مارنا ہے؟