ایمرجنسی کے نفاذ پر سنجیدگی سے غور جاری ہے اور حتمی فیصلہ مشاورت کے بعد ہوگا۔ واضح رہے کہ لانگ مارچ کا ایمرجنسی سے کوئی تعلق نہیں؛ امن و امان قائم رکھنے کے لیے ہماری تیاریاں مکمل ہیں۔ اصل مسئلہ کے پی میں بڑھتی دہشت گردی اور صوبائی حکومت کا وفاق و قانون نافذ کرنے والے اداروں سے عدم تعاون ہے۔ وزیراعظم ہمیشہ افہام و تفہیم کے حامی رہے ہیں، مگر دہشت گردی کی روک تھام کے لیے باہمی تعاون ناگزیر ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نوازشریف اوروزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کی زیر صدارت مری میں خصوصی اجلاس
خصوصی اجلاس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کے پراجیکٹ کا جائزہ
چیر پرسن سٹئیرنگ کمیٹی برائے مری ڈویلپمنٹ پروگرام مریم اورنگزیب نے تفصیلی بریفنگ دی
بھارتی میڈیا کا جھوٹا پروپیگنڈا آج پوری دنیا کے سامنے بے نقاب ہوگیا۔ جس محمد آصف کو بھارتی میڈیا نے کشمیر میں شہید قرار دیا، وہ آج ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس میں زندہ اور سلامت سب کے سامنے موجود تھے۔جھوٹ کی عمر زیادہ نہیں ہوتی، حقیقت خود سامنے آ جاتی ہے
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیرِ صدارت فیول ریلیف اسکیم کا جائزہ اجلاس۔ 15 ستمبر سے اب تک 84 لاکھ سے زائد افراد رجسٹرڈ جبکہ 75 لاکھ سے زائد شہری ریلیف حاصل کر چکے ہیں۔ کم آمدن اور متوسط طبقے کو پٹرولیم قیمتوں کے اثرات سے ریلیف کی فراہمی حکومت کی ترجیح ہے۔ 🇵🇰
ہمارے دل کی دھڑکن میں، ہیں مکہ اور مدینہ اب
اسی عشق و عقیدت سے، ہے چلتا یہ سفینہ اب
نا ٹوٹیں گے کبھی یارو، وفا کے سچے یہ ہالے
ہم حرمین کے رکھوالے
کیا خوبصورت نغمہ ہے! ❤️❤️
خاتون نے کیا خوبصورت بات کہی تھی پاکستان کی سیاست اگر ایک کتاب ہے تو اس پہلا اور آخری صفحہ نوازشریف ہے نیازی کتاب کے بیچ کا ایک صفحہ تھا جو ہم نے پھاڑ کے پھینک دیا ہے ہم ہی ایک بار پھر ملک بنائیں گے ۔۔۔۔
میں مظفرآباد اور کشمیر سے بے پناہ محبت کرتا ہوں۔ آج کوہالہ سے آتے ہوئے میں نے مریم نواز سے کہا کہ یہ سڑک برسوں سے نہیں بدلی۔ پاکستان بھر میں موٹرویز بن گئیں، مگر یہاں کیوں نہیں؟ میری خواہش ہے کہ مانسہرہ سے مظفرآباد اور پھر میرپور تک دریائے جہلم کے ساتھ ایک جدید اور خوبصورت موٹروے تعمیر کی جائے۔
صدرمسلم لیگ(ن)میاں محمد نواز شریف
#SherInKashmir
Pakistan and Canada reaffirmed their commitment to strengthening bilateral relations through enhanced cooperation in trade, investment, education, energy, agriculture, IT, climate change, and regional security. We also agreed to advance the FIPA, expand economic partnerships, and deepen institutional engagement.
I reiterated Pakistan's principled stance on the Jammu & Kashmir dispute and called for the immediate restoration of the Indus Waters Treaty in accordance with international law. Pakistan remains committed to promoting peace, stability, and mutually beneficial cooperation with Canada.
~ Deputy Prime Minister/Foreign Minister Senator Mohammad Ishaq Dar