سیاچن جنگ میں شہید ہونے والے بھائی سپاہی ارشد حسین شہید کی مزار کی دوبارہ مرمت کا کام مکمل کرنے کے بعد فاتحہ خوانی کی۔۔
شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے۔۔
اللہ تعالیٰ سے شہید کے درجات کی بلندی کے لیے دعا گو ہے
AOA
I am completely fine, Alhamdolilah.
I am in Abu Dhabi for a minor surgery and some medical tests, and I will be back in Pakistan in the next few days, InshaAllah. Thank you for your prayers and care🙏
الحمدللہ ہم نے ایسے لیڈر کو سی ایم آفس بھیجا جس نے نہ صرف گلگت بلتستان کے لیے حقِ ملکیت اور حقِ حاکمیت جیسے بنیادی حقوق کا منشور پیش کیا بلکہ آج ہماری پارٹی قیادت نے انہی اصولوں کو کشمیری عوام کے حقوق کے حصول کے لیے بھی اپنا منشور بنا لیا
@amjadhussainaza
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
"ون ویلی ون پراڈکٹ " کے ذریعے خطے کے 1200 دیہات میں معاشی استحکام لانے سے پبلک پرائیوٹ پارٹنرشپ پر کام کرنے کی پات ہمارے چیف منسٹر کی پالیسی سٹیٹمنٹ میں واقعی نمایا تھی ۔۔ پائیدار ترقی، سرمایہ کاری اور خوشحالی کے نئے مواقع اسی وژن میں ہی ممکن ہے۔۔
#GBPPP#PPP
فدا ناشاد کے فیصلے پر بالکل بھی حیرت نہیں۔ انہیں پیپلز پارٹی کو کٹ ٹو سائزکرنے کی عادت رہی ہے ۔۔
نزیر اور موسوی کے حلقے وفاقی حکومت نے چھنے جبکہ آفتاب اور محمد علی شاہ کے حلقوں میں مقتدرہ نے بازی لگائی۔۔
اندازہ کیجیے پیپلز پارٹی کے نمبرز کم کرنے کے لیے گلگت بلتستان کے دو حلقوں میں پی ٹی آئی اور ایم ڈبلیو ایم کو بھرپور حمایت سے جتایا گیا۔۔
@amjadhussainaza@BakhtawarBZ@BBhuttoZardari@bercha_i@SystemExpertPk@ShahzadShafi007@BdTamiz
پیپلز پارٹی کے جیالے کارکن ہی ریاست مخالف پروپیگنڈے کے اثرات کا مؤثر انداز میں مقابلہ کر سکتے ہیں۔۔
پیپلز پارٹی پروپیگنڈے سازش گالی گلوچ ذاتی لڑائی اور نفرت کو سیاست نہیں سمجھتی بلکہ پارلیمان کے اندر رہتے ہوئے عوامی مفادات کے تحفظ کو سیاست سمجھتی ہے اور کسی بھی وقت اپنی ذمہ داری سے پیچھے نہیں ہٹتی ۔۔
عوامی مفادات کے لیے لڑی جانے والی جدوجہد کو ہمیشہ میڈیا سے چھپایا گیا ہے۔۔
ن لیگ کی میڈیا ٹیم نوّے کی دہائی سے ایک مخصوص مزہبی ذہنی طرزِ فکر کے زریعے داغ دار رہی ہے جبکہ مشرف دور کے ففتھ جنریشن وارفیئر کی حکمتِ عملی کو جنرل آصف غفور نے غیرضروری طور پر منظم ضرور کیا لیکن بعد ازاں باجوہ ڈاکٹرائن کی ناکامی کے بعد اسی حکمتِ عملی کے باعث ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو اپنی تاریخ کی شدید ترین تنقید اور بدنامی کا سامنا کرنا پڑا۔۔
گلگت بلتستان کے پرامن اور محبِ وطن معاشرے میں کرائے کے عناصر اور غیر سنجیدہ افراد نے ایسی فضا پیدا کر دی ہے کہ چھوٹے سے چھوٹے اور بڑے سے بڑے فیصلے پر بھی ایف سی این اے کی غیر ضروری مداخلت کا ماحول دیکھایا جارہاہے۔۔
پیپلز پارٹی کے کارکن اپنی قیادت کی جانوں کی قربانیوں اور بدترین ظلم و تشدد کے ادوار میں بھی ریاست مخالف پروپیگنڈے کے بجائے پاکستان میں پارلیمانی جمہوریت کے قیام کی جدوجہد کی طرف عوام کی توجہ مبذول کرواتے رہے ہیں۔۔
گلگت بلتستان میں شدید رکاوٹوں کے باوجود ہم نے عوامی راج قائم کیا جس سے خطے کے عوام میں ریاست کی توقیر میں اضافہ ہوا اور فیڈریشن پر عوام کا اعتماد بحال ہونے لگا ہے۔۔
حکومتی اقدامات اور ریاستی تعاون کو عوام تک مؤثر انداز میں پہنچانے کی صلاحیت پیپلز پارٹی کے جمہوری کارکنوں میں موجود ہے لہٰذا عوامی راج پر ایسا کوئی چہرہ غیر ضروری طور پر مسلط نہ کیا جائے جو حکومت اور عوام کے درمیان بے جا رکاوٹ یا غلط فہمی کا سبب بنے۔۔
ساجد علی راجوا
ترجمان پیپلز یوتھ آرگنائزیشن گلگت بلتستان
@iAliTrimzi@amjadhussainaza@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ@bercha_i@PPP_Org@MediaCellPPP
#کشمیر_کا_نشان_تیر_کا_نشان
گلگت بلتستان میں پیپلز پارٹی کو کمزور کرنے کے لئے تمام ہتھکنڈے اپنائے جارہے ہیں۔
اب تک پیپلز پارٹی کی پانچ سیٹیں مختلف حربوں سے چھین کر دوتہائی اکثریت کو ختم کردیا۔
گلگت بلتستان کی عوام نے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیا ہے مگر؟
@BBhuttoZardari@DanishSadia@bercha_i@S_T_A18
رانا ہاوس گلگت میں پیپلز یوتھ کے صوبائی صدر ڈاکٹر شاہد گلگتی، ثمینہ زرداری، پیپلزیوتھ کے صوبائی ترجمان ساجد علی راجوا، ڈاکٹر عطا گلگتی اور ممتاز علی شاہ کے ہمراہ حسین علی رانا سے ملاقات --
جیت کی جشن جیالوں کے سنگ --
@SaminaAZardari
* وفاقی وزیر امیر مقام کی مسلسل انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ناقابلِ قبول ہے، سعدیہ دانش
* سرکاری وسائل اور پروٹوکول استعمال کرکےانتخابات پر اثرانداز ہونے کی کوشش کی جا رہی ہے سعدیہ دانش
* گلگت بلتستان میں سیاسی انجینئرنگ اور پری پول ریگنگ کی کوششیں جمہوری عمل پر حملہ ہیں
حاجی اکبر تابان کے قریبی ساتھی شبیر شامی نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔
اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی حلقہ ون کے امیدوار سید توقیر مہدی شاہ اور PYO ضلع سکردو کے صدر شاہد راجپوت نے شبیر شامی کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔
#PPP
To address the issues faced by the Gilgit Baltistan community in Karachi, the decision regarding the adjustment of the CM Sindh Coordinator, made in fulfillment of Chairman Bilawal Bhutto Zardari’s promise, should be implemented effectively
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@BakhtawarBZ
کل ہونے والی تاریخی شمولیتی تقریب سے
انجینئر یحییٰ خطاب کر رہے ہیں ✌️
عوام کا جوش، کارکنوں کا جذبہ،
اور کامیابی کی گونج ہر طرف سنائی دے رہی ہے۔
ان شاءاللہ فتح تیر کی ہوگی 🏹✌️
ایڈمن پوسٹ ۔۔۔۔۔
میں تنخواہ نہیں لیتی لیکن لگژری جیٹ بارہ ارب کا خرید لیتی ہوں۔عوام کو پٹرول سونے کے بھاؤ مل رہا ہے اور تنخواہ نہ لینے والی وزیراعلی نے اپنے استعمال کے لئے دو لگژری جیٹ رکھے ہوئے ہیں۔
میڈم یہ نوے کی دہائی نہیں ہے اب یہ ڈائیلاگ نہیں چل سکتے، عوام بول نہیں سکتے لیکن دیکھ سب رہے ہیں۔
ہوائی اڈوں کو بہتر بنانا
سکردو ائرپورٹ سے سنٹرل ایشیا اور چائینا کے لیے براہ راست فلائٹ کو یقینی بنانا پیپلز پارٹی کے ترجیحات میں شامل ہوگا۔۔
گلگت-بلتستان کو ایک ترقی یافتہ اور خوشحال خطہ بنانے کے لیے آپ پیپلز پارٹی کا ساتھ دیں
#SindhCelebratesMarkaEHaq
بڑی محلہ کشروٹ:
بڑی محلہ کشروٹ کی مشہور و معروف شخصیت غزالی چچا اور انکے فرزندان اور قادر خان فیملی نے آمدہ انتخابات میں پیپلز پارٹی کے امیدوار جمیل احمد کی بھرپور سپورٹ اور حمایت کا اعلان کیا۔۔
@MediaCellPPP@GilgitPpp
حلقہ تین سے خاموش سمندر آفتاب حیدر کی جیت کنفرم ہے عوام کسی اور نمائندے کو ووٹ دے کر اپنا قیمتی ووٹ ضائع نہ کریں
جیو بھٹو🇱🇾
جیۓ عوام 💕
جیۓآفتاب حیدر ✌️
جنم دن مبارک میڈم
گلگت بلتستان کمیشن آن اسٹیٹس آف ویمن کا بل محترمہ سعدیہ دانش کی اس ٹنیور کی تاریخی کامیابی ہے۔یہ ادارہ خواتین کے حقوق، بااختیاری اور تحفظ کے ساتھ ساتھ پالیسی سازی، قانون سازی اور نگرانی کے حوالے سے بھی انتہائی مؤثر ثابت ہوگا۔۔
جگ جگ جیو میڈم @DanishSadia