پیاری مریم بی بی، آپ کے قیمتی مشورے کا شکریہ! لیکن اگر ہماری سندھ حکومت کا حسن اخلاق اور برتاؤ پچھلے 15 سالوں سے اتنا ہی اچھا ہوتا تو ہمیں کیا ضرورت تھی کہ 2024 کے الیکشن سے 4 ماہ قبل ہم لاہور آ کر آپ کی پارٹی کے ساتھ غیر مشروط حمایت کا اعلان کر ڈالتے جس پر آج تک ہم قائم ہیں۔ میں نے آج اپنی پریس کانفرنس میں پنجاب حکومت سے درخواست نہیں کی بلکہ ریاست پاکستان کے سربراہ جو کہ وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف ہیں ہم نے ان سے درخواست کی ہے کہ خدارا سندھ بالخصوص کراچی پر رحم کریں اور ہمیں بھی پاکستان میں برابر کا شہری سمجھ کر جینے کا حق دیں کیونکہ ریاست ماں جیسی ہوتی ہے۔ پچھلے کئی ماہ سے وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ملاقاتوں میں بارہا اس بات کی طرف توجہ دلائی ہے اور انہوں نے سندھ بالخصوص کراچی، حیدراباد سمیت سندھ کے شہری علاقوں کے رہنے والوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا وعدہ کیا تھا۔ ہم صرف انہی وعدوں کی تکمیل کے منتظر ہیں۔
@CMShehbaz@pmln_org
ایم کیو ایم کے بائیکاٹ کے باوجود صرف 4 لاکھ ووٹ لینے والی جماعت اسلامی انقلاب لانے اور ریلیاں نکالنے کا شوق پورا کرنے سے پہلے جان لے عوام بے وقوف نہیں۔
میں اپنے حلقے کے اک اک عوام کا شکریہ ادا کرتا ہو کہ آپ نے مھجہ پر اور میری جماعت جو اعتماد و بھروسہ کیا ۔ آپ کی محبت و اعتماد کا شکریہ ۔ شکریہ کراچی #PS99@MQMPKOfficial@KamalMQM
کچھ دیر کی بارش کے بعد میرا شہر تالاب کا منظر پیش کرنے لگا، دیکھ کر افسوس ہوا جو بارش اس شہر کیلئے ابر رحمت اور تفریح کا باعث ہوتی تھی اب زحمت بن گئی ہے۔ ووٹ ڈالتے وقت یاد رکھیں کہ ایم کیو ایم پاکستان ہی مسائل کو پہلے حل کر چکی ہے اور اب بھی کر سکتی ہے، صرف پتنگ پر مہر لگائیں۔
#Pakistan #Karachi #VoteforKite #NA242 #Elections2024 #MQMPakistan #MustafaKamal
ڈپٹی کنوینر ایم کیو ایم پاکستان انیس احمد قائمخانی جلسہ گاہ قلعہ گراؤنڈ حیدرآباد میں پریس کانفرنس سے گفتگو کرتے ہوئے۔۔!!
اس موقع پر اراکینِ رابطہ کمیٹی سہیل مشہدی، ایڈوکیٹ دلاور قریشی، اراکین سندھ تنظیمی کمیٹی حیدرآباد ڈسٹرکٹ کے اراکین بھی موجود۔
#AnisKaimkhani#MQMPakistan #Hyderabad #jalsa #VoteForKite #Elections2024
عوام زیادہ سے زیادہ پتنگ کو ووٹ دے کر کامیاب بنائیں۔ اپنے حلقہ انتخاب #NA242 کے علاقے سعید آباد سیکٹر 8 میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا، PS112 کے امیدوار اکرام اعوان بھی ہمراہ موجود تھے۔ عوام کے پرتپاک استقبال پر انتہائی مشکور ہوں۔
#Election2024#Elections2024#MQMPakiatan#Kite #PakistanZindabad #Pakistan #Karachi
ایم کیو ایم پاکستان کے NA236, PS99, PS100, PS 101 کے الیکشن آفس ،گلشن اقبال ٹاؤن کی افتتاحی تقریب کے آغاز سے قبل کارکنوں کا جوش و خروش عروج پر ہے۔
#MQMP#Pakistan#PakistanZindabad#Karachi@KamalMQM
ایم کیو ایم پاکستان کے زیرِ اہتمام باغِ جناح کراچی میں ایک شاندار فقید المثال جلسہ عام کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں عوام الناس کی بڑی تعداد نے شرکت کی
شکریہ کراچی!!!
#KarachiKaFaislaMQMP