سینے کی پرانی سے پرانی بلغم اور کھانسی 7 دن میں جڑ سے ختم!
ان شاءاللہ
رات کو سوتے وقت کھانسی اٹھتی ہے؟
سینے میں بوجھ، گلے میں خراش، اور بار بار بلغم تھوکنا پڑتا ہے؟
لوگ پاس بیٹھنے سے کتراتے ہیں؟
سینے کی بلغم اور بلغمی کھانسی کا 2 چیزوں والا زبردست دیسی علاج
ھوالشافی!
منقہ----- 5 دانے
ثابت کالی مرچ ------ (جتنی شدید بلغم ہو، اتنی زیادہ)
بنانے اور کھانے کا طریقہ
(بالکل آسان)
منقہ کو درمیان سے چھری سے چیر کر کھولیں
اندر کے بیج نکال دیں
ہر منقہ میں 1 سے 2 ثابت کالی مرچ بھر کر بند کر دیں (زیادہ سے زیادہ 2 ہی ڈالیں)
توے پر ہلکا سا گرم کریں (بس اتنا کہ منقہ نرم ہو جائے)
گرم گرم آہستہ آہستہ چبا چبا کر کھا جائیں
اس کے بعد پورا 1 گھنٹہ پانی، چائے، دودھ کچھ نہ پیئیں
رات سونے سے پہلے یہ کریں
بس 7 دن لگاتار کریں، پھر دیکھیں کمال!
انشاءاللہ بلغم، کھانسی، گلے کی خراش، سینے کا بوجھ سب غائب!
خاص فائدے:
پرانی سے پرانی بلغم پگھل کر باہر نکل جاتی ہے
سانس کی نالییں صاف ہو جاتی ہیں
رات کو چین کی ن��ند آتی ہے
دمہ، دائمی کھانسی میں بھی زبردست آرام
احتیاط:
بچوں کو آدھی مقدار دیں