عمران خان کا دھرنا جنرل ظہیر الاسلام نے کروایا عمران خان اور جنرل ظہیر الاسلام کی آڈیوز کلپ نواز شریف نے جنرل راحیل شریف کو سنائی ،
پی ٹی آئی رہنما برگیڈیئر (ر) سائمن سرف
اعتزاز احسن کے بعد غالباً لطیف کھوسہ نے بھی پہلے سے خراب شدہ عاقبت کو عمر کے آخری حصہ میں مزید خراب کرنے کا تہیہ کیا تھا اور آج سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدارتی الیکشن میں عاصمہ جہانگیر گروپ کے احسن بھون سے شکست کھا کر اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئے ہیں
@NazeerParhar@214Amin bhai sharam se pani pani wo log hotay hain jin mai kuch sharam ya gairat ho magar ye log intihai begairat hain
agar sharam ka munh pindi kitaraf ha tou in ka peshawar ki taraf
ریاست کی عزت پامال کرنا -- عزت کا جنازہ نکالنا -- پارلیمنٹ پر حملہ کرنے کی بنیاد عمران نیازی نے ڈالی -- وزیراعظم کو گلے سے پکڑنے کی دھمکی دی -- ہُنڈی سے پیسے بھیجنے کا کہا -- عوام کو ریاست کیخلاف غلاظت کیلئے اکسایا -- خون بہانے کی دھمکی دی -- شیدے ٹلی نے مذہبی جذبات سے کھیلا
ارشد شریف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پہ بکواس کرنے والوں میں سر فہرست تھا ۔۔ اے آر وائی نے ان کے حق میں ٹرینڈ چلانے والوں پہ رپورٹیں بنا کر انہیں غدار کہا ۔۔ آج کہہ رہے ہیں کہ فیض آباد دھرنے پہ عمل ہو جاتا تو موجودہ صورتحال پیدا نا ہوتی ۔۔
آپکی منافقت پہ لاکھ لعنت
یہ حکومت ملکی تاریخ کی جھوٹی ترین حکومت ہے جس نے ایک بھی وعدہ پورا نہیں کیا۔ ہم صحت کارڈ لیکر ہسپتال جاتے ہیں تو وہ ہمیں ایسے دیکھتے ہیں جیسے ہم کوئی بھیک مانگنے والے ہیں۔ عمران انتہائی جھوٹا ترین منافق انسان ہے۔
مفتی صاحب کیا یہ درست ہے کہ آپ ہر نکاح دو دو مرتبہ اور دو نکاح چار چار مرتبہ پڑھوا چکے ہیں؟
مفتی صاحب آپکی سمائل کا مطلب ہے کہ نعیم الحق درست کہہ رہا ہے.
یہی قدرت کا انصاف ہے کہ ریاست مدینہ کے نام پر ڈھونگ کرنے والے کے جھوٹ اسکے قریبی ساتھ ہی بےنقاب کر رہے ہیں.
#RehamWasRight
ڈی جی آئی ایس آئی کی تعیناتی پر حکومت نے جو کھیل کھیلا اس سے ایک پیج کا راگ الاپنے کا اب کوئی چانس نہیں، اب لائن کھینچی جاچکی ہے۔ فوج نے عمران خان کیلئے وزارت خزانہ کیلئے بندا دیا، ایف اے ٹی ایف کا بل منظور کروایا، اور نجانے کیا کیا کام کرکے دیے
فوج نےکاروبار کرنےکےلئےاپنے ادارےقائم کر رکھے ہیں، ہر اہم سول عہدے پر بھی یہی قابض ہیں، ان کی موجودگی میں ملک کے ٹکڑے ہو گئے ہیں لیکن پھر بھی اصرار ہے کہ یہ ملک کے مامے ہیں، اور ملک یہی چلائیں گے۔
کچھ اور نہ سمجھئے گا، یہ سوڈان کا ذکرہورہاہے، جہاں آج پھرمارشلا لگادیاگیاہے۔
😳