امت ِ مسلمہ کو رمضان ِ کریم مبارک 🌙
اللّٰہ کریم ھم سبکو روزے رکھنے ، عبادات کرنے ستحقین کی مدد کرنے توفیق عطا فرمائیں
ھماری مغفرت فرمائیں اور
رمضان کی برکات سے ھماری انفرادی و اجتماعی مشکلات کو دور فرمائیں -
آمین 🤲
اسرائیل میں امریکی سفارت خانے کے سامنے احتجاج کرنے والے ایک فلسطینی بچے کو گلہ دبا کر شہید کردیا گیا مگر سلام ہے ایسے ایمان کو اس دوران بھی وہ کلمہ کا ورد کررہا ہے اس ویڈیو کو نہ تو فیس بک پر چھوڑا جا رہا ہے اور ہی یو ٹیوب پر کیونکہ یہ اپلوڈ ہی نہیں ہو رہا تو آپ کے پاس جتنے بھی گروپس اوپن ہیں انمیں اسکو شیئر کریں 😭😭😭😭☝🏻☝🏻☝🏻
سویڈن حکومت کی سرپرستی میں قرآن کریم کی بےحرمتی اور نسخوں کا جلایا جانا شدید طور پر قابل مذمت اور پونے دو ارب مسلمانوں کے دل دکھانے کے مترادف ہے۔ پاکستان سمیت مسلم حکومتوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ مغرب آزادی اظہار کے نام پر شعائر و مقدسات اسلام کی توہین کا سلسلہ بند کرے۔
یہ پاکستان کی بیٹی ہے
خواتین کی قومی فٹبال ٹیم کی کپتان ہے
نام ماریہ جمیل ہے
ورلڈ کلاس گول دیکھیں
میسی ، رونالڈو یا بیکھم جیسا
فور نیشن ٹورنامنٹ میں الخوبار کا میدان ہے
اور پاکستان کے نعرے لگ رہے ہیں
یہاں ہر طرف سبز ہلالی پرچم اپنی بیٹیوں کی وجہ سے اونچا لہرا رہا ہے