@goneneutral سیاسی طور پر اگر یہ فیصلہ عمران خان کرتے ہیں تو یہ بہت بڑی سیاسی غلطی ہوگی جو کہ نہیں کرنی چاہے
باقی اگر وہ بائیکاٹ کرتے ہیں تو ہر امیدوار کو الیکشن لڑنا چاہے اپنے اپنے حلقے سے سیاست دان کو کبھی بھی الیکشن کا بائیکاٹ نہیں کرنا چاہے۔
@Aadiiroy2 مجھے کبھی کبھی بہت حیرانگی ہوتی سیاسی پارٹیوں کے نظریاتی کارکنوں کو بھی کس کس زحمت سے گزرنا پڑتا ہے ایسے امیدوار کی بھی سپورٹ کرنی پڑتی ہے جس کو وہ ذاتی طور پر نہیں جانتے اگر جانتے بھی ہیں تو مجبوری ہوتی ہے
میرا ضلع کا شہری حلقہ ہے یہ اور یہ جناب بدمعاش اور قبضہ گروپ ہیں شہر کے
@1SamPk@Aadiiroy2 نہیں یہ آپ غلط کہہ رہے ہیں یہاں صرف رانا تنویر حسین کا زاتی ووٹ ہے
ہمارے ضلع میں پارٹی نظریاتی ووٹ کو اگر فیصد میں لیا جاۓ گا تو وہ صرف 10 سے 20 فیصد ہی ہوگا باقی امیدواروں کا اپنا زاتی ووٹ بینک ہے
@Aadiiroy2 بھائی PP 139سے رانا تنویر حسین خود لڑ رہے ہیں وہ یہ سیٹ خود جیت کر اس سیٹ سے اپنے داماد رانا طاہر اقبال کو آگے لائیں گے
رانا تنویر حسین اب اپنے خاندان کی اگلی نسل کو آگے لا رہے ہیں
وہ خود NA 114اور انکا بھتیجا رانا احمد عتیق انور NA 113 سے امیدوار ہیں