Park view سو سائیٹی کی اسلام آباد میں سر عام دہشتگردی
شہری جب اپنا پلاٹ لینے پہنچے تو ہِڈن چارجز کی مد میں مزید 5 لاکھ مانگا شہریوں کے احتجاج کی صورت میں سو سائیٹی نے اپنے غنڈے بیجھ کر بے رحمانہ تشدد کیا
Pakistan gave a strong and historic response to India. A special video has surfaced showing a JF-17 Thunder jet carrying a hypersonic missile destroying India’s S-400 defense system. This marks a proud and historic moment for Pakistan, as it shattered India's advanced defense system and exposed its hollow claims.
#OperationBunyanulMarsoos
یہ جنگ ہار نہ جائے سپاہ قید میں ہے
غلام تخت پہ قابض ہیں شاہ قید میں ہے
ترے حقوق کی کوئی نہیں ضمانت اب
غریبِ شہر ترا خیر خواہ قید میں ہے
#ImranKhanFightingForPakistan
فلسطین کے احتجاج نے دُنیا کا سب سے بڑا ایوارڈ شو۔۔۔۔۔Oscars بند کروا دیا۔
یاد رہے کہ یہ ایک انہونی چیز ہُوئ ہے کیونکہ آسکرز اور ہالیوڈ پر صیہونیوں کا صدیوں سے قبضہ ہے۔
دل خُوش ہوگیا۔
یہ سوڈان کے قاری سید نور ھیں۔ کہا جاتا ھے کہ 1930-40 کے دوران جب وہ قرآن پاک کی تلاوت کیا کرتے تھے تو لوگ سڑکوں پر رک جاتے تھے ، گاڑیاں ان کی تلاوت سننے کے لئے رک جاتی تھیں۔ انہوں نے اپنی تلاوت کو ریکارڈ ھونے سے روک دیا۔ حج کے دوران ہی سعودی عرب کے بادشاہ عبدالعزیز کے کہنے پر راضی ھوگئے اور انہوں نے مختصر مدت تک ریکارڈ رکھنے پر اتفاق کیا۔ ان کا انتقال 1960 میں کویت میں ھوا۔ ان کی عمدہ آواز کا ایک نمونہ یہ ھے۔ .... .... سبحان اللہ❤️
منافقت پرو میکس
خاور مانیکا بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عون چودھری عدت کیس میں گواہ بنے تو ضمیر جاگ گیا ہے، اعظم خان کو ایک ماہ اغوا رکھ کر بیان لیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، جج ارشد ملک بولے تو ضمیر جاگ گیا ہے، عثمان ڈار اور صداقت عباسی سے زبردستی انٹرویو کروائے جائیں تو ضمیر جاگ گیا ہے، لوگوں سے زبردستی عمران خان کے خلاف بیانات دلوائے جائیں، پریس کانفرنسز کروائی جائیں اور پارٹی چھڑوائی جائے تو ضمیر جاگ گیا ہے۔ ان سب کا ضمیر تو جاگ سکتا ہے لیکن اگر کمشنر اپنے جُرم کا خود اعتراف کر رہا ہو تو اسکے ضمیر پر کچھ بیشرم لوگوں کو شک کیوں ہو رہا ہے؟
طاقت کے زور پر جھوٹ کو سچ اور سچ کو جھوٹ بنا کر پیش کرنا بہت آسان ہے لیکن قرآن مجید جھوٹ بولنے والوں پر لعنت بھیجتا ہے ہم میں سے کوئی بھی صادق اور امین نہیں لیکن کم از کم ہمیں جھوٹ کو تسلیم نہیں کرنا چاہئیے اور جھوٹوں کا سہولت کار نہیں بننا چاہئیے اللّٰہ ہم سب کو ہدائت دے آمین