@AsfandyarKWali ملک اور پختون دشمن اداروں کی چال کو اب ساری قوم سمجھ چکی ہے ۔
پہلے تھریٹ جاری کرنا اور پھر عملی کام کر کے دھماکے کرنا
اگر ان لوگوں کی معلومات اتنی مظبوط ہے تو انکو پکڑنے میں پھر کیا مشکلات ہیں ۔؟
ظاہر بات ہے کہ سب کچھ ادارے خود کررہے ہیں ۔
#Justice4SPTahirDawar
That's enough to remind you of the clip-up
@ImranKhanPTI a year has passed but no inquiry committee has been formed and neither Minister @ShehryarAfridi1 has kept his promise.nation demanding justice for #Tahir.answer the nation.when will Tahir get justice?
کیوں استثنی ہو گا؟ آپ آسمان سے اترے ہیں کیا؟ کون سے جرائم ہیں جن کو چھپانے کے لیے استثنی کی ضرورت پڑ گئی؟
“وفاقی حکومت کی طرف سےCPEC اتھارٹی آرڈیننس کو تبدیل کرنے کے لئے نیا قانون‘جس کے تحت CPEC اتھارٹی کے چیئرمین دیگر افسران کو قومی احتساب بیوروNAB FIAکی سے استثنیٰ حاصل ہوگا”
شاعر امن حبیب جالب لکھتےہےاگر باچاخان بابا کی عظمت کو پاکستان کے چار پانچ بڑےشہروں میں تسلیم کرلیاجاتا تو آج کا پاکستان پرامن اور ترقی یافتہ پاکستان ہوتا تسلیم نہ کرنےسےباچاخان کی شخصیت پر کچھ فرق نہیں پڑا لیکن پاکستان پاکستانیوں نے آپنا نقصان کرلیا.....
#BachaKhanOurHero
ہاں جی! کچھ کہیں گے آپ یا نہیں؟ آپکے ناقابل تردید ذرائع نے کل مجھے بھی فون کیا تھا اور وہی کہا جو آپ نے بغیر تصدیق کئے لکھ مارا میں نے انکو جو جواب دیا تھا وہ ذرا انہی سے پوچھ لیجیئے اور آئندہ اپنے ان ذرائع کے کہنے پر میری خبر کی تردید مت کیجئے گا
@LawangeenkhanP@BushraGohar بلکل اور انگریزوں کے گھوڑے نہلاتے تھے اور یہ کام فیاض چوہا کے باپ دادا کے زمانے سے خاندانی ڈیوٹی تھی جو آج بھی یہ بڑواہ نبھانے کی کوشش کررہا ہے
@Fayazchohanpti جب تم لوگ رات کو پریس کانفرنس کے نام بھونکنے کیلئے اکھٹے ہوتے ہو تو تمہارے بیویوں کے ساتھ عمران نیازی ایسی ہی تنظیم سازیاں کرتا ہے بے غیرتوں ۔
راولپینڈی کے بڑوے زبان سمبھال کے بات کرے تمہاری ابھی اتنی اوقات نہیں کہ پشتون قوم کے عظیم سیاسی رہنماوں باچا خان اور صمد خان اچکزئ صاحب کے نام اپنے گندے زبان پر لاسکو ۔
تمہارے باپ دادا انگریزوں کے کتے نہلاتے تھے جب پختون انگریزوں کے خلاف جدوجہد کررہے تھے ۔
@Fayazchohanpti
تو کیوں نا خود حکومت چھوڑ کے پاکستان کی نظام اس عظیم مجاہد کے حوالے کیا جائے ؟ تاکہ پاکستان بھی سہی معنوں میں اسلامی فلاحی ریاست بن جائے ۔
@Ali_MuhammadPTI