@TalatHussain12#شکریہ_خان_صاحب آپکی بدولت پاکستان گرے لسٹ سے نکل سکا ورنہ کرپٹ شریف اور زرداری مافیا نے پاکستان برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی اب بھی شیطانوں کا ٹولہ آپ کے پیچھے لگا ہے مگر اللّہ کی طاقت اور عوامُ کی محبت آپکے ساتھ ہے ہم ملکر ان شیطانوں چوروں سے مقابلہ کریں گے انشاءاللَ��
جب اٹک جیل کے سپریڈینٹ سے پوچھا گیا کہ خان صاحب کی جان کو خطرات ہیں تو آگے سے کہہ دیا نو کمنٹ۔
اسکا جواب تو سیدھا سا بنتا تھا کہ کوئی خطرہ نہیں جان کو۔
سنا ہے کہ عمران ریاض کی جلد رہائی ممکن ہے۔ اللہ کرے خبر سچی ہو۔ دعا کیجیے اور کرتے رہیے۔ غیاب میں کی جانے والی دعا کی قبولیت زیادہ ہوتی ہے۔
اور یہ بہترین وقت ہے دعا کے لئے۔
یا رب کرم فرما، عمران ریاض کے کمسن بچوں ، بوڑھے والدین ، بہن بھائیوں اور دکھی شریک حیات پر۔
اٹک جیل میں قوم کے لیڈر عمران خان کو ایسی کال کوٹھڑی میں رکھا گیا ہے جہاں پرسوں رات بارش ہونے سے پانی آ گیا اور میٹرس بھی گیلا ہو گیا،
لیکن پھر بھی عمران خان نے نہ کوئی شکایت کی نہ ہی ظالموں کی ڈیمانڈز مانیں
تاریخ اور پاکستانی قوم یہ سب کبھی نہیں بھلائے گی
#انصاف_کا_منتظر_عمران_خان
یہ ڈالرز، چینی، گندم اور کھاد ہو اس کی سمگلنگ کس طرح افغانستان کی جاتی ہے؟
ایف آئی اے کے سابق ایڈیشنل ڈائریکٹر سجاد مصطفے باجوہ سے سنسنی خیز جواب سنیں
مکمل پروگرام لنک
👇
https://t.co/OdIoveirAY via @YouTube@TalonNewsHD@sajjadmustafa
حکومت جاتے ہی آئین یاد آگیا! ایک بار پھر چینی ڈالر مافیا کے خلاف کاروائی کی باتیں، کبھی محسوس ہوتا ہے یہ ملک ہی مافیاز چلا رہے ہیں ورنہ 75 سال سے کیسے ان پر قابو نہیں پایا جاسکا۔ مخصوص بینچ والی بات تو پیچھے رہ گئی اب تو مختلف عدالتوں کے فیصلوں کے ساتھ جو کیا جا رہا ہے اس کی نظیر نہیں ملتی، رانا احسان، حسن رضا پاشا اور سینیٹر سیف اللہ ابڑو سے گفتگو۔ مکمل پروگرام کا لنک۔ https://t.co/oz6NOvubE3
دانشور اور مفکر قومُ کی سوچ بناتے ہیں! مگر کیا ایک مفکر کی سوچ کو پرکھنے کی ہمیں اجازت نہیں ہونی چاہئے؟ شاعر مشرق علامہ اقبال کا درجہ بہت بلند ہے اور رہے گا، ان کی سوچ نے مسلمانوں کی پانچ پشتوں generations کے ذھن متاثر کئے ہیں، پاکستان ھندوستان سے باہر بھی، مگر کیا یہ ممکن ہے بعض جگہوں پہ اقبال کا تجزیہ غلط ہو؟ کیا اقبال مغرب کے زوال کی پیشنگوئیاں کرتے ہوے کچھ غلطی تو نہیں کر بیٹھے؟ https://t.co/DTYcVl72x0 via @YouTube
Yes! Women like Tayyaba Raja, Khadija Shah, Sanam Javaid, Aliya Hamza have been especially targeted to set a frightening example for all educated middle class women & their families to discourage them from entering politics! Like Nazis in Hitler’s Germany, fascists of Pakistan believe that place of women is in Kitchen, in home & with babies! Isn’t it the predominant patriarchal views?
مریم اورنگزیب کے وزیر اطلاعات ہوتے ہوئے میڈیا کو 1000 کروڑ روپے دیے گئے۔ یعنی اندازہ کیجئے کہ PDM حکومت کپڑے بیچ کر عوام کو سستا آٹا دینے کی باتیں کر کے آئی تھی لیکن عوام کا خون چوس لیا اور نواز کر کسے گئی؟ ملیحہ ہاشمی
@MaleehaHashmey
https://t.co/qR793TTdUK