افغانستان کے ساتھ لڑائی پوری مغربی سرحد بند ہو گئی، تجارت بند ہو گئی، لوگوں کے روزگار اور کاروبار تباہ ہو گئے، چین ہمارے اوپر اعتماد ختم کر چکا ہے، اور میں کہتا ہوں اگرچہ ابھی تک آن ریکارڈ کوئی بات نہیں ہے، باضابطہ پر کوئی بات نہیں ہے لیکن تم نے جو ایمرجنسی لگائی ہے فاٹا کے علاقوں پر یہ وہاں کے معدنی ذخائر پر قبضہ ہے اور صرف قبضہ ہی نہیں امریکیوں کے ساتھ جو تم نے سودے کئے ہیں اور جس طرح ہماری سر زمین پر ہمارے وسائل کا مالک تم امریکہ کو بنا رہے ہو اور ان کے سرمایہ کاری کے لیے راستے کھول رہے ہو اور اس کے بدلے میں اگر کچھ سکے آپ کو مل جائیں اور آپ اکتفا کرنے کی طرف جا رہے ہو، یاد رکھو! یہ سیاست اب ہمیں قبول نہیں ہے اور چین اور روس کو اس پر تحفظات ہیں، خطے میں آپ باہر کی قوتوں کو لا رہے ہیں میں کہتا ہوں ملٹی نیشنل کمپنی آتی ہیں، امریکہ میں بھی جاتی ہیں، یورپ میں بھی جاتی ہیں، چائنا میں بھی جاتی ہیں، روس میں بھی جاتی ہیں، سرمایہ کاری کرتی رہتی ہیں لیکن کیا وجہ ہے کہ افغانستان میں سرمایہ کاری کے لیے لوگ آ رہے ہیں اور پاکستان سے سرمایہ کار اپنا پیسہ باہر لے جا رہے ہیں؟ سرمایہ کاری کے لیے سب دنیا دو تین چیزوں کو دیکھتی ہے سب سے پہلی بات یہ کہ جہاں کوئی امن ہو، سیکیورٹی ہو، تو وہاں پر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں۔ نمبر دو یہ کہ وہاں پر معاہدات اور معاملات میں شفافیت ہو تو وہاں جا کر وہ سرمایہ کاری کرتے ہیں اور تیسری بات ہے کہ جس ملک میں قانون کی حکمرانی ہو وہاں پر لوگ جا کر سرمایہ کاری کرتے ہیں، ان تین حوالوں کو سامنے رکھتے ہوئے آپ اپنے آپ سے خود سوال کریں کہ ان تین باتوں کے ہوتے ہوئے افغانستان میں کیوں سرمایہ کاری ہو رہی ہے اور پاکستان میں کیوں نہیں ہو رہی؟ اور ہمارا اپنا پاکستانی سرمایہ کار اپنا سرمایہ باہر کیوں لے جارہا ہے؟ ان کی معیشت کو تباہ و برباد کر دیا آپ لوگوں نے اور ناز کیا جا رہا ہے کہ ہم ملک کو بچا رہے ہیں
سبحان اللہ، فالحمدللہ! 🌟
آج میرے لیے انتہائی فخر کا دن ہے کہ میرے 13 سالہ جگر گوشے حسن شاہد نے قرآنِ پاک کا حفظ مکمل کر لیا ہے۔
دعا ہے کہ وہ میرے بیٹے کو صراطِ مستقیم پر قائم رکھے اور اس کی برکت سے ہمارے پورے خاندان کی عاقبت سنوارے۔ دعاؤں کی مخلصانہ درخواست ہے! 🤲❤️
#Quran#Hifz
تمام مکاتب فکر کے علماء کو اسی زبان اور اسی آہنگ میں صحابہ کرام اور اہل بیت اطہار کے بارے میں واضح اور دو ٹوک موقف اختیار کرنا چاہیے۔
اگر کوئی فرد ہمارے اپنے مکتب فکر کا ہو یا کسی اور گروہ سے صحابہ کرام اور خانوادہ رسالت کے بارے میں ہرزہ سرائی ہرگز قابل قبول نہیں ہے۔
امن و سلامتی کے سب سے بڑے علمبردار سرور کائنات صلی اللہ علیہ وسلم کے شہر پر حوثیوں کے حملے کی خبر سے دل رنجیدہ اور زخمی ہے،مدینۃ الرسول پر حملہ ایک شہر پر نہیں بلکہ عالم اسلام کے دلوں اور عقیدے پر حملہ ہے۔
مسلم حکمرانوں اور امت مسلمہ کو مصلحتیں بالائے طاق رکھتے ہوئے یکجاں ہوکر حملہ آوروں کا مقابلہ کرنا ہوگا،آج اگر حرمین شریفین کے لئے متحد نہیں ہوں گے تو پھر کب ہوں گے،حرمین شریفین ہماری وحدت کی علامت ہیں،جس کی حرمت کے لئے اپنی جان و مال اور اولاد کی قربانی کو باعث فخر سمجھتے ہیں،یہی چیزیں جمعیۃ علماء اسلام کے اغراض و مقاصد کا حصہ ہیں۔
مملکت سعودیہ کے عوام،خادم الحرمین شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان کو یقین دلاتے ہیں کہ یہ حملہ صرف آپ کے شہر اور ملک پر نہیں،امت مسلمہ پر حملہ ہے،امت مسلمہ اور بالخصوص پاکستان کے عوام حرمین شریفین کے تحفظ و حرمت کے لئے مملکت سعودیہ اور عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔
As an Indian, I’m embarrassed and ashamed that our Indian Army lied about “Mohammed Asif” Hashim Musa, the main planner of the Pahalgam attack being killed.
DG ISPR brought him LIVE to the press conference.
Its CLEAR: We killed our own civilians in Pahalgam and blamed Pakistan.
A truly memorable meeting with Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani (DB) in #SaudiArabia.
Despite it being our very first meeting, the warmth, love and affection with which Hazrat welcomed me made me feel as though I had known him for years. It felt almost like meeting my own father. Such is the effect of the love and humility Allah (swt) places in the hearts of His chosen servants and Ulama.
The combination of profound knowledge and genuine humility that Allah has blessed him with is truly inspiring and a lesson for all of us.
May Allah protect Hazrat from the envy of the envious, bless him with good health and well-being, and grant us the opportunity to continue benefiting from his knowledge, wisdom and guidance. Aameen. 🤍
لقاء لا يُنسى مع سماحة الشيخ المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله في
#المملكة_العربية_السعودية.
على الرغم من أن هذا كان لقائي الأول بسماحته، فإن ما غمرني به من حفاوة الاستقبال والمحبة والمودة جعلني أشعر وكأنني أعرفه منذ سنوات، بل وكأنني ألتقي بوالدي. وهكذا يكون أثر المحبة والتواضع اللذين يضعهما الله سبحانه وتعالى في قلوب عباده المصطفين وعلمائه الأفاضل.
إن ما جمع الله له من سعة العلم وعمقه، مع التواضع الصادق وحسن الخلق، لأمر يبعث على الإعجاب، ويقدّم لنا جميعًا قدوةً تستحق الاقتداء.
نسأل الله تعالى أن يحفظ شيخنا من حسد الحاسدين، وأن يمتعه بموفور الصحة والعافية، وأن يرزقنا دوام الانتفاع بعلمه وحكمته وإرشاده. آمين. 🤍
Mufti Shamail Nadwi Receives Ijazah in Hadith from Mufti Taqi Usmani (DB)
A blessed meeting at Masjid an-Nabawi in Madinah Munawwarah, where Mufti Shamail Nadwi received Ijazah in Hadith from Hazrat Mufti Muhammad Taqi Usmani حفظه الله, Grand Mufti of Pakistan.
It was also a great honour for Mufti Shamail when Hazrat Mufti Taqi Usmani warmly welcomed him, kissed his forehead, and addressed him with the words “فاتح الملحدين” (The Vanquisher of the Atheists), appreciating his scholarly efforts, particularly his recent debate. He also offered his duas for Mufti Shamail.
May Allah preserve our senior scholars, accept the efforts of all those serving His Deen, and grant us sincerity and steadfastness. Aameen.
المفتي شمائل الندوي يتلقى إجازة في الحديث من سماحة المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله
لقاء مبارك في رحاب المسجد النبوي الشريف بالمدينة المنورة، تلقّى خلاله المفتي شمائل الندوي إجازةً في الحديث من فضيلة الشيخ المفتي محمد تقي العثماني حفظه الله، مفتي عام لباكستان.
وكان من دواعي الشرف والاعتزاز أن استقبل فضيلة المفتي د. محمد تقي العثماني المفتي شمائل الندوي بحفاوة وقبّل جبينه وخاطبه بقول: "فاتح الملحدين"، تقديرًا لجهوده العلمية، ولا سيما مناظرته الأخيرة. كما دعا له بخير.
نسأل الله تعالى أن يحفظ علماءنا الكبار، وأن يتقبل جهود كل من يسعى في خدمة دينه، وأن يرزقنا الإخلاص والثبات. آمين.
#muftitaqiusmani #muftishamailnadwi
یہ اسرائیل کا ایک صیہونئ وزیر ہے جو اسرائیلی جیل میں ہتھکڑی لگے ایک فلسطینی قیدی کو قتل کرنے کی دھمکیاں دے رہا ہے
وہ گولڈ سمتھ فیملی کے دو لڑکے اور ایک نئی شادی شدہ خاتون کہاں ہیں ؟ سکائئ نیوز والی یلدا حکیم کہاں ہے؟ برطانیہ کا سابق وزیراعظم کہاں ہے؟ https://t.co/FcaV4ulWmx
پاکستان کا نام جہاں روشن ہوگا، وہاں پر داد دینا اور کسی بھی بندے کو اپریشیئٹ کرنا میں اپنی ذمہ داری سمجھتا ہو۔۔۔
شہباز شریف صاحب آپ سے سیاسی اختلاف اپنی جگہ لیکن اقوام متحدہ کے فلور پر کھڑے ھو کر آپ نے جس انداز سے فلسطین کے لئے آواز اٹھائی وہ داد کے مستحق ھے۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
@CMShehbaz
پڑھا لکھا نوجوان ملحد کیوں بن رہا ہے؟
کیونکہ ہم نے قرآن سمجھنا نہیں سکھایا، صرف پڑھنا سکھایا۔
خدا کو کٹہرے میں نہ کھڑا کرو — انسان کے فہم کو پرکھو۔ ویڈیو یوٹیوب پر
کچھ بغیرت صرف سعودی دشمنی میں سارا دن الٹیاں کرتے رہتے ہیں
جن کو امریکہ کا ناشتہ تکلیف دے رہا تھا ان کے ابو جان امریکہ گھوم پھر رہے ہیں
اپنے ابے ٹرمپ کی بھی سن لو کسی امریکی بحری جہاز کو ایران یا حوثیوں نے تباہ نہیں کیا، اب تک ایک ارب بیرل سے زیادہ تیل ایران سے امریکہ پہنچ چکا ہے، بلکہ ایران سے امریکہ تک تیل بہہ رہا ہے۔ خام نائی کو پھڑکانے والا ڈونلڈ ٹرمپ دنیا کے سب سے بڑے ادارے میں کھڑا ہو کر ببانگ دہل بتا رہا ہے۔
نوٹ:- اسی امریکہ میں ایرانی صدر اور ایرانی وزیر خارجہ امریکی سیکیورٹی میں گھوم پھر رہے ہیں۔
یہ غالبا اسرائیل کی تازہ ویڈیو ہے پرسکون ، آباد ، ہنستا کھیلتا اور یہ سب ایران کا دیا تحفہ ہے جبکہ ایران اور اس کے پراکسیز نے سارے عرب ممالک پر حملے شروع کر رکھے معاملات زندگی بند کر رکھے ہیں
گریٹر اسرائیل کے ایجنڈے کی تکمیل ایران نے کی ہے
سعودیہ نے اب حوثیوں کے حق میں سوشل پوسٹیں کرنے والوں کو نکالنا شروع کیا ہے ابھی ایک مصری شہری نکالا گیا ہے اگلی باری پاکستانیوں کی ہے سعودی اس کے بعد انٹری بین بھی کریں گے سب مانیٹرنگ مکمل ہے