جب مودی نے پاکستان پر جارحیت کی تو شاید اُن کا خیال تھا کہ شہباز شریف بھی سابق وزیر اعظم عمران خان کی طرح ڈائس پر کھڑے ہو کر کہیں گے کہ کیا میں ہندوستان پر چڑھائی کر دوں؟ لیکن شہباز شریف نے ہندوستان کو منہ توڑ جواب دیا، سردار ایاز صادق
سیاست اور تقدیر کا کھیل:عمران خان نے ساری عمر حریفوں کو گالی دی،مگر آج وہی لوگ ملک اور دنیا میں اپناکردار بنا چکےہیں۔آصف زرداری صدر، شہباز شریف وزیرِاعظم،نواز شریف بین الاقوامی سیاست میں مؤثر،اور فیلڈ مارشل عاصم منیر جنگ جیت کرمعتبر۔ عمران خان آج جیل میں۔قدرت کی عدالت سب سےبڑی ہے
پاکستان جیت گیا! الحمدُ للّٰہ! وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف، سپہ سالار جنرل سید عاصم منیر، افواج پاکستان اور نواز شریف نے قوم کا سر فخر سے بلند کر دیا اور دنیا کو سمجھا دیا کہ پاکستان کا دفاع ناقابل تسخیر ہے اور پاکستان محفوظ اور محب وطن ہاتھوں میں ہے۔
6اگست 2019 ..آپ نے شہباز شریف سے پوچھا تھابتاؤ حملہ کر دوں ؟
آجُ شہباز شریف کی باری آئ تو اس نے آپ کا جواب دے دیااور حملہ کر دیا۔ اور قوم کا سر فخر سے بلند کردیا۔ یہ نصیب کی بات ھوتی ھے۔ اللہ نے یہ کام شہباز شریف سے کروانا تھا۔۔
پاکستان زندہ باد
جنرل ساحر شمشاد جنرل عاصم منیر ائیر چیف مارشل ظہیر بابر ایڈمر یل نوید اشر ف آپ قوم کے محسن ھیں قوم آپکی ممنون ھے ۔ اللہ آپکو اور آپکی کمانڈ میں بیٹے بیٹیاں ھمارے ہیرو ھیں قوم کو آپ پہ فخر ھے۔ آپ نے ثابت کیا کہ آپکی موجودگی میں پاکستان پہ کوئی آنچ نہیں آسکتی ۔ اللہ آپکا حامی و ناصر ھو ۔ آپ محافظ ھوں تو قوم چین کی نیند سو سکتی ھے۔
پاک افواج زندہ باد
پاکستان پائیندہ باد 🫡