جب میں نے بچوں کی ایسی ویڈیوز شروع شروع میں دیکھیں تو دل بےحد افسردہ ہوا۔
سچ تو یہ ہے کہ ہر کوئی گھوڑا رکھ نہیں سکتا، لیکن خوشیاں منانا ہر انسان کی جینز میں اور بنیادی حق ہے۔
@ZeshanMalick@MaryamNSharif@Mangat_81@AzmaBokhariPMLN
حماس نے ٹرمپ کا دیا معاہدہ قبول کر لیا۔ اب پتہ نہیں یوتھیے قبول کرتے یا نہیں؟ یرغمالیوں کی رہائی تب تک ممکن نہیں جب تک یوتھیے معاہدہ پر دستخط نہیں کرتے ۔
یہود و نصاری کی پہلو میں پرورش والوں کے ہاتھوں میں پاکستان دے دیں جنکی امید اللہ نہیں امریکہ ہے ؟
اسکے باپ عمران خان کا زوال اس وقت سے شروع ہوا جب اس نے غیر اللہ کو سجدہ کیا۔
تمام عبادتوں کا رب وہ لاشریک ہے۔
ہمارے لیے تو اللہ کافی ہے۔میرا پہلے دن سے یہئ موقف رہا آج بھی قائم ہوں انسان اللہ توکل رھے تو اسکی قدرت مہربان ہوتی ھے انسان سے امید لگا کر رسوائی زلت ملتی۔
@ZafarNaqviZN جب یہ بوڑھی عورت جناح ہاؤس کی طرف جانے والے جلوس کی قیادت کررہی تھی اور لوگوں کو اشتعال دلا رہی تھی تب یہ جوان اور صحت مند تھی ویلے ڈرامے باز لوگ
جہاں ماں بہن کی ننگی گالیاں عورت کے منہ سے سن کر "شعور" کا جشن منایا جائے، جہاں "صنم، پنکی، گوگی" جیسی فیشن گڑیاں قوم کی نمائندہ ہوں
تو وہاں اگر کوئی پڑھی لکھی، باحیا، غیرت مند بیٹی حق کی بات کرے۔۔۔۔
تو وہ یوتھیے جلیں گے نہیں تو اور کیا کریں گے؟
انہیں تحقیق سے نفرت ہے، شرافت سے الرجی ہے اور سچ سے ڈر لگتا ہے
کیونکہ اگر سچ مان لیا
تو ان کا بت خاک میں مل جائے گا
اور جھوٹی تحریک کے غبارے سے ہوا نکل جائے گی۔
ان یوتھیوں کا مسئلہ یہ ہے کہ
نیازی اگر بولے تو "شعور"
مگر کوئی اور بولے تو "بے غیرتی"؟
جنہیں تمیز ہو نہ تہذیب
وہ آج قوم کو لیڈر چُننے کا سبق سکھا رہے ہیں؟
پڑھنے والی، سوچنے والی بیٹیاں تمہارے منہ پر آئینہ ہیں
اس لیے چیخو، چِلّاؤ، گالیاں دو، کردار کشی کرو
مگر سن لو!
اب قوم کی بیٹیاں خاموش نہیں بیٹھیں گی
اب کوئی صنم، فلک یا گوگی نہیں
آمنہ، فاطمہ، زینب اور ایمان بولیں گی!
پاکستان ہم سب کا ہے۔ اور ہم اسے یرغمال نہیں بننے دیں گے۔
پاکستان زندہ باد⚔🇵🇰⚔
کیا آپ جانتے ہیں کہ چھٹا دن گزرنے کے باوجود نچن یاہو نے نتن یاہو کی مذمت کیوں نہیں کی؟
🚨🚨
یہ ارشد شریف شہید کا 9 سال پرانا کلپ سنیں جس میں وہ بتا رہے ہیں کہ تحریک فساد کو باہر سے کون لوگ فنڈ کرتے ہیں۔
ساری کہانی سمجھ لگ جائے گی۔
عمران نیازی اور اسکی جماعت پر پابندی اس لئے ضروری ہے کہ اس فتنہ نے جنرل ہیڈکواٹر پر حملہ کیا اور مودی اسی زعم میں مبتلا تھا کہ جب پاکستان پر حملہ ہوگا تو عمران خان کی جماعت اندر سے فوج پر حملہ کرے گی
اگر پاکستان بچانا ہے تو اس فتنہ پر پابندی لگانا ہو گی
#BanIsraeliProxyPTI