السلام علیکم دوستو کیسے ہو ٹھیک ہو میرے لیے دعا کرنا میں ہاسپٹل میں داخل ہوں اگر زندگی رہی تو اپ سے بات ہوگی اگر کوئی غلطی ہوئی تو میں سب دوستوں سے معافی چاہتا ہوں خوش رہیں
نکاح کیلے موسی ؑ نے دس سال مسلسل مزدوری کی ھے اور دوسری طرف زنا سے بچنے کیلے یوسف ؑ نے سات سال تک مسلسل ��یل کاٹ لیا، اس سے نکاح کی اہمیت اور زنا کی قباحت معلوم کریں۔
نظر انداز بھی کر دیتا ہے وہ شخص کبھی
اپنا ہونا کبھی بیکار بھی لگتا ہے مجھے
تیرا ان حالوں میرے ساتھ گزارا کرنا
عِشق بھی لگتا ہے ایثار بھی لگتا ہے مجھے🖤🥀
@Malik41163464 سبھی حسین نظاروں پہ خاک ڈال گیا
تمہارا جانا بہاروں پہ خاک ڈال گیا
ہوا ہوئے مرا صدقہ اتارنے والے
یہ وقت کیسے سہاروں پہ خاک ڈال گیا
نبی کا دست مبارک ت��ا سر پہ خیبر میں
علی اکیلا ہزاروں پہ خاک ڈال گیا
اگر مجھ سے پوچھا جائے کہ! میری خواہش کیا ہے؟؟
تو میں کہوں کہ۔۔۔!
مجھے ایک بے فکر دل اور *سکون بھرا لمحہ چاہیے
جہاں نا ماضی کا دکھ ہو اور نا مستقبل کی کوئی فکر ! ❤️🩹🙂
"جیسے چائے میں بسکٹ ڈبوتے ہیں تو بسکٹ ٹوٹ کر گر جاتا ہے لیکن چائے کو کچھ نہیں ہوتا، ایسے ہی جو انسان کسی سے عشق کرتا ہے وہ بھی ٹوٹ کر بکھر جاتا ہے، مگر جس سے عشق کیا جائے اسے کچھ نہیں ہوتا۔
— از قلم
لوگ صورت دیکھتے ہیں ہم سیرت دیکھتے ہیں
لوگ خواب دیکھتے ہیں ہم حقیقت دیکھتے ہیں
بس فرق اتنا ہے کہ لوگ دنیا میں دوست رکھتے ہیں ۔
اور ہم دوست میں دنیا رکھتے ہیں
@_kinzzi شراب اور عورت، اس دنیا کی دو سب سے نشہ آور اشیاء ہیں۔ شراب کا نشہ وقتی ہوتا ہے لیکن ایک اچھی عورت کا نشہ ہزاروں سال پرانی شراب سے بڑھ کر ہوا کرتا ہے۔ عورت کو پیئیں اور ایسے پیئیں کہ اس کے جسم کے ہر عضو سے رس نکال دیں