I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
I❤️
محمد ﷺ
MUHAMMAD
اللّٰہ عزوجل اور اس کے فرشتے نبی اکرم ﷺ پر درود و سلام بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پر درود و سلام بھیجو
(سورت احزاب آیت نمبر 56)
💚اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ🤲
💚اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ🤲
﷽!
وَ اسْتَغْفِرُوا اللّٰهَؕ اِنَّ اللّٰهَ غَفُوْرٌ رَّحِیْمٌ❣️
اور اللّٰہﷻ سے مغفرت طلب کرو، بیشک اللّٰہﷻ بخشنے والا مہربان ہے.
✨❤️
بیشک!
۔
السلام علیکم!
صبح بخير!
جمعہ مبارک!
یا اللہ ! ہمیں ایسی زندگی عطا فرما جس میں عزت ہو رزق ہو سکون ہو اور تیری رضا ہو ہمارے دلوں کو حسد بغض اور تکبر سے پاک فرما دے آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
اسلام وعلیکم صبح بخیر
اے رب العزت ہماری غلطیوں، غفلتوں، نادانیوں، کوتاہیوں، کمزوریوں، خطاؤں، گناہوں، برائیوں اور نافرمانیوں کو معاف فرما بیشک تو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے
آمین
🌹 السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ 🌹
🇵🇰 صبح بخیر ہم سب کا پیارا پاکستان 🇵🇰
*❤️ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا صدقہ گناہوں کو ایسے مٹا دیتا ہے ، جیسے پانی آگ کو بجھا دیتا ہے*
*🌴آپ سب کو حجاز کی مقدس سر زمین سے دل کی اتھاہ گہرائیوں ، ڈھیر ساری دعاؤں اور نیک تمناؤں کے ساتھ سے عید الاضحی کے دوسرے دن کی خوشیاں مبارک ہوں*
*🌴 آج کے دن اپنوں کو پیاروں کو ، عزیز واقارب کو ، ہمسایوں کو لاچاروں کو ، غریب و مساکین ، سفید پوش لوگوں کو مستحقین کو اور شہداء کے لواحقین کواپنی خوشیوں میں ضرور شریک کریں*
*🌴اے رب العالمین ہمارے وطن عزیز پر اپنا خاص فضل و کرم فرما اسے امن اور خوشیوں کا گہوارہ بنا اسے معاشی اور سیاسی استحکام عطاء فرما اور ہمارے وطن عزیز کو اندرونی اور بیرونی سازشوں سے محفوظ فرما*
*🤲آمین یا رب العالمین🤲*
🌙✨ عید کے دوسرے دن کی ڈھیروں خوشیاں مبارک ✨🌙
اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی کو ہمیشہ خوشیوں، رحمتوں اور آسانیوں سے بھر دے۔
عید کی یہ خوبصورت خوشیاں آپ اور آپ کے خاندان کے لیے محبت، سکون اور برکت کا پیغام بنیں۔ 🤍
عید کا دوسرا دن مبارک 🌸
اے اللہ! ہمیں اپنی محبت کرنے والوں جیسا اپنا قرب عطا فرما،
اور ہماری زندگی کی پریشانیوں اور تقدیر کی سخت آزمائشوں کو ہم سے دور فرما،
اور ہمارے ہر معاملے کا انجام خیر و بھلائی والا بنا دے۔
🌸 صبح بخیر 🌸
عید کا دوسرا دن مبارک ہو
السلام علیکم ورحمتہ اللہ 🌹🍃
عيد_الأضحى_المبارك 🌙🐑
الحمدللہ! اللہ تعالیٰ نے ہمیں ایک اور عید
کی خوشی نصیب فرمائی۔
اللہ تعالیٰ اس مبارک دن کے صدقے ہماری عبادات، روزے اور نیک اعمال کو قبول
فرمائے ہمارے گناہوں کو معاف کرے اور ہمارے
دلوں میں محبت، اتحاد اور ایمان کی روشنی پیدا فرمائے۔ آمین
اللّٰہ ہمیں صبر، شکر اور تقویٰ کی زندگی عطا فرمائے۔ آمین 🤲
تمام امتِ مسلمہ کو عید کی ڈھیروں مبارکباد!!
Eid Mubarak to all those who are
Celebrating thir Eid today. Like
Me...!!
GOOD MORNING X FAMILY ❤️