“پارٹی کے تمام عہدیداران کو پیغام ہے
کہ
جس میں بھی دباؤ برداشت کرنے کی قوت نہیں ہے وہ عہدے سے الگ ہو جائے
اور
اپنی جگہ انہیں موقع دے جو پریشر برداشت کرنے کا حوصلہ رکھتے ہیں
لہذا کم حوصلہ عہدیداران براہ مہربانی خود ہی پیچھے ہٹ جائیں”
@ImranKhanPTI
۔۔
وہی لوگ ابھی تک عہدوں پر ہیں
ہمارے کچھ دور اندیش مولوی صاحبان و سیاسی مفکرین فرما رہے ہیں کہ اس وقت ایران اور اسرائیل کا اپس میں رجیم پر جنگ لڑی جا رہی ہے۔ مذہب سے اس کا کوئی تعلق نہیں۔🤨
ان سے پوچھ نہیں رہا، بتا رہا ہوں کہ یہ بھی تو ہو سکتا ہےکہ فلسطین پر کیےگئے اسرائیلی ظلم و جبر کا بدلا چکانے کے طور پر
👇
Video : https://t.co/SFUlqV0kQ5
"ایک وکیل ہو کر، ایسی بے تکی بات؟ اسٹیبلشمنٹ کی نفرت، یا ایک دو ٹاپ کے لوگوں کی عمران خان سے نفرت؟ووٹ کروا کر ادارے کی نفرت کا اندازہ کر لیں۔ اتنا نہ گریں کہ کوئی ہاتھ ملانے والا نہ ہو۔"امتیاز گل
@ImtiazGul60#ImranKhan#MuneebFarooq
اڈیالہ جیل میں ناحق قید سابق وزیراعظم عمران خان کی گفتگو (۲۷ مئی ۲۰۲۵)
“جیل قوانین کے تحت میری اہلیہ بشریٰ بیگم سے ہفتے میں 30 منٹ کی ایک ملاقات طے ہے لیکن وہ بھی کئی روز سے نہیں کروائی جا رہی۔ آج بھی شیڈول کے مطابق ملاقات تھی جو نہیں کروائی گئی۔ بشریٰ بیگم کو 13 ماہ سے صرف مجھے اذیت دینے کے لیے قید میں رکھا گیا ہے حالانکہ ان پر کوئی جرم ثابت نہیں ہوسکا۔
یہ کچھ بھی کر لیں میں ان کی فرعونیت کے سامنے نہ جھکوں گا نہ ہی کوئی ڈیل کروں گا۔
میری سلمان اکرم راجہ کے لیے خصوصی ہدایت ہے کہ ہائی کورٹ میں جیل حکام کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی جائے اور اس کے ساتھ ساتھ بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی پر سپریم کورٹ میں بھی پٹیشن دائر کی جائے-
آپ تمام لوگ تیار رہیں، جلد ملک گیر احتجاجی تحریک چلائی جائے گی۔”