Birbirine sarılarak ölüme giden bir aile...
Gazze sokaklarında yankılanan bu sessiz çığlığı dünya ne zaman duyacak?
Zulüm bitene kadar susmayacağız! 🇵🇸
#FreePalestine#GazzeUnderAttack#StopTheWar
Israeli Jew threatens to rape a Palestinian man in front of his mother.
Trump said he wants you to love these people more.
Shove those Judeo Christian values right up your a$$es.
شمالی وزیرستان میں آج بروز ہفتہ 21 تاریخ، کرفیو کے باوجود رمضان کے مقدس مہینے میں معدنیات سے بھری 100 سے زائد ہیوی گاڑیاں نکال لی گئیں۔ ایک طرف عوام کو گھروں میں قید رکھا جاتا ہے، دوسری طرف ہمارے وسائل کو بے دردی سے لوٹا جا رہا ہے۔
یہ تو واضح ہو چکا ہے کہ یہ جنگ دہشتگردی کے خلاف نہیں بلکہ معدنیات پر قبضے کی جنگ ہے۔ اسٹیبلشمنٹ اس معدنیاتی کھیل میں مصروف ہے جبکہ مقامی عوام کو کرفیو، خوف اور محرومی کے سوا کچھ نہیں دیا جا رہا۔
کب تک ہمارے وسائل یوں ہی چھینے جاتے رہیں گے؟ کب تک وزیرستان کے لوگوں کو صرف قربانی کا بکرا بنایا جاتا رہے گا۔۔۔؟
#StopStateTerrorism #StopPashtunsGenocide
Mehdi Hassan: “How many nuclear weapons does Iran have as of today?”
🇮🇱: “Right now, none.”
Mehdi Hassan: ”How many does Israel have?”
🇮🇱: “No idea.”
Secret arsenal, zero transparency, ignored UN resolutions, but endless lectures on Iran!
Hypocrisy UNMATCHED.
عاصم منیر پگلا چکا ہے، اور اس کی فوج اسرائیلی ماڈل، جو فلسطین پر قبضہ کرنے کے لئے استعمال کیا جارہا ہے، پر عمل پیرا ہے۔ اندھا دھند گولہ باری سے پہلے وادی تیراہ میں معصوم سویلین شہید کئے گئے اور پھر اس ظلم پر احتجاج ہوا، تو یہاں اورکزئی میں مظاہرین پر گولیاں چلا دی گئیں اور مبینہ طور پر چار شہریوں کو شہید کردیا گیا!
اسی طرح فوج کی حرکات شدت پسند پیدا کرتی ہیں۔ بھلا اب ان لوگوں کو ملک سے کیوں کوئی محبت ہوگی جس کے محافظ ان پر قابض بنے بیٹھے ہیں؟