پاکستان رائٹس موومنٹ جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کے راولاکوٹ مظفر آباد لانگ مارچ کی مکمل حمایت کرتی ہے۔
حکومت غداری کے سرٹیفکیٹ نہ بانٹیں،لانگ مارچ کیخلاف طاقت کا استعمال تباہ کن ہوگا حکومت کسی بھی قسم کے تشدد سے باز رہے۔
پاکستان کے سیاسی جماعتیں، لیڈرشپ، وکلاء، صحافی ،انسانی حقوق تنظیمیں جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کا ساتھ دیں۔
حکومت آزاد کشمیر اور پاکستان کی وفاقی حکومت جموں و کشمیر جائینٹ ایکشن کمیٹی کیساتھ ہونے والے اکتوبر کے معاہدے پر فوری عملدرآمد کرے۔
اس موقع پر ہمیں دفاعی تجزیہ کار بننے کی بجاے، اپنی مسلح افواج پر اعتماد کرنا چاہیے۔ خدارا ہتھیلی پر سرسوں نہ جمائیں۔ آثار بتا رہے ہیں کہ یہ ایک پچیدہ جنگ ہوگی۔ ان شا اللہ ہماری مسلح افواج اپنے پلان کے مطابق اس سے ڈیل کریں گی۔ ان سب چیزوں کا احاطہ انھوں نے پہلے کیا ہوا ہوگا۔
انسانیت کی توہین کی آخری حد
اس قدر شدید ظلم کہ معصوم جسموں کو دھماکوں سے فٹبال کی طرح اچھال دیا گیا۔
لیکن ہمارے بے حس حکمرانوں کے مردہ ضمیر نہ جاگے۔
نہ کوئی آنکھ نم ہوئی، نہ کوئی دل لرزا۔
خدا کا قہر ہو ان ظالموں و نالائقوں پر!
اے اللہ! ان کو زمین میں جیتے جی دھنسا دے!
انہوں نے ہمارا جھنڈا اُتارا ہے۔آج راولپنڈی سٹیڈیم میں کشمیر کا جھنڈا لہرانے سے روک دِیا گیا😡
پھر کہتے ہیں کشمیری نفرت کیوں کرتے ہیں.
جب بھارت کا جھنڈا گراؤنڈ میں ٹاپ پر لگا ہے تو کشمیر کا جھنڈا کیوں نہیں۔۔۔؟
نہ زمین پھٹی نہ آسماں گرا 😭
قانون تو کچھ بھی نہیں حکومت میری اپنی ہے۔
دو ہفتے قبل آزاد کشمیر کے شارہ رینسا والی سے تعلق رکھنے والے نوجوان علی اصغر کو اغوا کیا گیا اور انسانیت کی تذلیل کرتے ہوئے اس کے ساتھ زیادتی کی اور اس پر شدید تشدد کیا گیا۔
#HumanRights@hrw@amnestysasia
Look at this big crowd in Azad Jammu & Kashmir today. You may not see this on Pakistani media but Kashmiris no more need any attention from a controlled media. They can spread their message without the support of TV channels and newspapers.