میرے گھر کے بچے
کارٹون نہیں دیکھنا، ایکشن یا کامیڈی فلم نہیں دیکھنا۔ عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کو افسوس سے دیکھ رہے ہیں۔
#imrankhanPTI تم کون ہو؟
7 سال کا بچہ اداس ہے۔ ایک 14 سال کا لڑکا ناراض ہو گیا۔ ایک 10 سال کی لڑکی آپ کے لیے رو رہی ہے۔
تم نے ہمارے ساتھ کیا کیا؟👇
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل خان آفریدی سول سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔
وزیراعلیٰ نے چیف سیکرٹری کے ہمراہ سول سیکرٹریٹ کی مسجد میں نمازِ جمعہ ادا کی۔ نمازِ جمعہ کے بعد چیف سیکرٹری آفس میں صوبے کی سیکیورٹی صورتحال کے حوالے سے تفصیلی بریفنگ لی اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات جاری کیں۔
اہلیہ کو نشانہ بنایا تو ؛ وہ کہتی ہیں ”میں عمران خان کی طاقت ہوں کمزوری نہیں“
اولاد سے رابطہ منقطع کیا گیا؛ ”بچوں نے کہا انہوں نے اپنی زندگی پاکستانیوں کے لئیے وقف کر دی ہے۔“
بھانجا کہتا ہے ”تگڑے رہو سارے“
بہنیں کہتی ہیں : ہم نہیں ڈرتے ہم شہادت قبول کر لیں گے!
خوف شوکت خانم کے ڈی این اے میں نہیں ہے!!
یہ کہانی ثابت قدمی کی ہے! حسینیت کی ہے
#ستمبر27_مارچ_ہو_کر_رہے_گا