📍احسن بھون میٹرک کے امتحان میں فیل ہوا ، پھر سپلیمنٹری دیے ، پھر فیل ہوا ، تیسری کوشش میں پاس ہوا ، سپریم کورٹ میں جمع ریکارڈ کے مطابق BA کے سپلی والے پیپر جولائی 1984 میں دیے جبکہ LLB میں داخلہ 1983 میں لیا۔
مکمل 2 نمبری ہے، اور یہ بندہ جج select کرتا ہے ملک خاک ترقی کرے گا ۔۔
سابق وزیرِاعظم عمران خان کی بہن علیمہ خان کے بعد نورین نیازی اور عظمیٰ خان کو بھی پنجاب مینٹیننس آف پبلک آرڈر آرڈیننس 1960 کی دفعہ تین (تھری ایم پی او) کے تحت حراست میں لے کر 30 روز کے لیے نظر بند کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
https://t.co/kpA4mnFP6t
آزاد کشمیر میں PTI کی بڑی قانونی جیت
امیدوار بلے کے نشان پر الیکشن لڑ سکیں گے
آزاد کشمیر ہائی کورٹ سے PTI کے حق میں بڑا فیصلہ
الیکشن کمیشن کو PTI کو بطور سیاسی جماعت رجسٹر کرنے کا حکم جاری کر دیا
پی ٹی آئ کی پہلی باضابطہ کامیابی ۔
ہم نے اپنا فارم 45 کے ساتھ فارم 46 بھی لے لیا ۔
پاکستان تحریک انصاف کے با ہمت نوجوانوں نے میدان مار لیا ۔
تاریخی وکٹری تقریر ۔
پاکستان تحریک انصاف کا قیام اصل میں عمران خان کا انسانیت سے پیار انسانیت کا احترام اور انسانیت کے لئے انصاف کا نظام ہے۔ اور سب سے بڑھ کر انسانیت کا شعور۔
یوم تاسیس مبارک۔
#PTIFoundationDay
غیر آئینی عدالت میں جو بھی بیٹھا ہے، وہ قوم کا مجرم اور ملک کا غدار ہے۔ دیکھتے ہیں کہ جی ایچ کیو سے کیا حکم آیا ہے، وہی فیصلہ کرتے ہیں۔ جسٹس امین الدین کسی صوبیدار سے پوچھا کرے گا کہ مجھے کیا فیصلہ کرنا چاہیے! حامد خان ۔
میری بیٹی کی عید پر کال آنی تھی…
میں بہت پریشان تھا کہ آخر کیا وجہ ہے کہ نہ داماد بات کروا رہا ہے اور نہ ہی بیٹی کی کوئی خبر ہے۔
عید گزر گئی… دل بے چین رہا، تو میں نے جہلم سے کراچی کی ٹرین پکڑی
اور بلدیہ ٹاؤن، اتحاد ٹاؤن میں اپنے داماد کے گھر پہنچ گیا۔
جب میں نے داماد کو کال کی تو اس نے کہا:
“ہم کہیں گئے ہوئے ہیں۔”
مجھے شک ہوا، میں نے اہلِ علاقہ سے پوچھا کہ میری بیٹی اس گھر میں رہتی تھی…
تو انہوں نے بتایا:
عید سے کچھ دن پہلے ایک شادی شدہ لڑکی کا انتقال ہوا تھا،
اور اسے دفنا بھی دیا گیا ہے۔
جب نام پوچھا تو پتا چلا… وہ میری بیٹی “مسکان” تھی 💔
یہ سن کر میرے قدموں تلے زمین نکل گئی…
میں وہیں گر گیا… مجھے یقین نہیں آ رہا تھا کہ میری بیٹی اب اس دنیا میں نہیں رہی۔
میں ایک بوڑھا باپ ہوں…
اتحاد ٹاؤن قائم خانی چوکی تھانے کے چکر لگا لگا کر تھک چکا ہوں،
لیکن 10 دن گزرنے کے باوجود ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا گیا۔
میری صرف ایک گزارش ہے:
میری بیٹی کی قبر کشائی کی جائے، اس کا پوسٹ مارٹم کیا جائے تاکہ حقیقت سامنے آ سکے۔
پولیس کا کہنا ہے کہ تحقیقات جاری ہیں…
لیکن میرا دل گواہی دے رہا ہے کہ میری بیٹی کے ساتھ ظلم ہوا ہے۔
😪 کیا کوئی ہے جو ایک بے بس باپ کے لیے آواز اٹھائے؟
میری ہڈیوں میں اب اتنی طاقت نہیں رہی…
📢 اگر آپ انصاف چاہتے ہیں تو اس آواز کو آگے پہنچائیں
بریکنگ نیوز 🚨جنگ تیزی سے بڑھ گئی 🔥🔥
امریکہ نے ایران کی یونیورسٹی پر میزائل پھینک کر تباہ کر دیا ہے۔ اسکا بدلہ لینے کے لیے پاسدران انقلاب نے UAE میں تمام امریکی یوینیورسٹیز کو آج 12 بجے تک ٹائم دیا ہے تمام امریکہ یونیورسیٹز کو خالی کر دیا جائے
@AzazSyed محترم اعزاز سید صاحب آپکے ٹوئٹس کے رپلائز میں لوگوں نے عمران خان کی غزہ سے متعلق ٹوئٹس کے لنکس اور سکرین شاٹس شیئر کئے ہیں۔ امید ہے آپ اپنی تصیح کریں گے اور غلط بیانی پر رجوع کریں گے۔
عظیم عدالت کا عظیم فیصلہ
ڈاکٹر شہباز گل نے نو مئی 2023 کو امریکہ سے روڑا مار کر پاکستان میں جی ایچ کیو کا شیشہ توڑ دیا لہذا 10 سال قید کی سزا سنائی جاتی ہے -
یہ شخص بچوں کے ساتھ زیادتی کرنیوالے مولویوں کا ضمانتی بن کر بچوں کے لواحقین پر پریشر ڈال کر صلح کرواتا رہا ہے
یہ ایسا کوئی غلیظ کردار ہے جو اسلام کے نام پر تفرقہ پھیلا کر اپنی دکانداری چلاتا ہے
اس فتنے مولوی کو تپتی سڑک پر ننگا لیٹانا چاہیے