@ShamaJunejo درد ہلکا ہے سانس بھاری ہے
جیے جانے کی رسم جاری ہے
آپ کے بعد ہر گھڑی ہم نے
آپ کے ساتھ ہی گزاری ہے
رات کو چاندنی تو اوڑھا دو
دن کی چادر ابھی اتاری ہے
@Irumchaudhary20 اس طرح ترتیب رکھیں
یو اے ای۔۔۔اسرائیل کے ساتھ
اسرائیل۔۔ انڈیا کے ساتھ
انڈیا۔۔۔افغان طالبان کے ساتھ
طالبان۔۔عمران کے ساتھ
پانچوں۔۔پاکستان(فوج) کے خلاف
اس لیے ڈٹ کر کھڑا ہے کپتان
فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر کے خلاف غلیظ گھٹیا مہم جوئی نئی بات نہیں اور یہ دشمنی اس دن سے ہے جب بطور ڈی جی آئی ایس آئی حافظ جی نے پنکی پیرنی گوگی اور ٹھیکیدار ریاض کی یکیوں کو پکڑا تو انہیں ہٹوا کر گوجرانوالہ بھجوایا گیا جہاں ان کے خلاف ایک فیک کرپشن سٹوری چھپوائی گئی کیونکہ کپتان کو یہ رنج تھا کہ میری بیوی کی “ شکیت “ کیوں لگائی اور پھر جب سپہ سالار تعیناتی کا ویلا آیا تو اسی فتنہ عمرانیہ نے حافظ جی کے خلاف مسلکی مہم جوئی کرتے ہوئے سعودی ولی عہد تک یہ شکایت پہنچائی کہ حافظ جی اہل تشیع ہیں لہذا تعیناتی روکنے میں اپنا کردار ادا کریں اور پھر نادرہ کوئٹہ ذریعے حافظ جی اہلیہ کا ریکارڈ بھی نکلوایا گیا لیکن تمام تر پروپیگنڈہ کے باوجود اللہ نے حافظ کو حرمین شریفین کا محافظ بنایا اور اس دوران حافظ جی بیٹیوں کے فیک پاسپورٹ سوشل میڈیا پر چلوائے گئے اور اب وہی تحریک انصاف فاتح معرکہ حق بنیان المرصوص کے خلاف ایک اور غلیظ مہم چلوا رہے ہیں لیکن یاد رکھیں پاکستانی تاریخ میں جسٹس قاضی فائز عیسی اور حافظ عاصم منیر وہ شخصیات ہیں جو ایسے غلیظ پروپیگنڈہ ڈس انفارمیشن کو وہاں نہیں لکھتے
لہذا آپ بھونکتے جائیں قافلہ چلتا رہے گا
@pasha_samina آپکو شرم آئی کبھی جھوٹا بیانیہ بناتے اور اس کو پھیلاتے؟ آپ اگر صحافی ہیں تو صحافت کیا کریں نہ کہ ایک پارٹی کی وکالت ہر پارٹی میں خامیاں کوئی بھی دودھ کی دھلی نہیں لیکن کبھی آپ کو پی ٹی آئی کی منافقت اور چالبازیاں کیو۔ نہیں نظر آئیں؟؟ صحافت کا سودا کر رکھا کیا؟
@mgmassey1472@Asadrchaudhry عام ورکر نہیں تھا تگڑی پارٹی تھا منشیات فروش عمران نے جب جب کسی نیچے سے بندے کو وزیر اعلیٰ بنایا تو اسکا مقصد صرف لوٹ مار کرنا تھا جیسے پنجاب پر بزدار مسلط کر کے گوگی اور پنکی کو لؤٹ مار کرنے کی اجازت دی کے پی کے میں سہیل کو لگا کر علیمہ کے بچوں نے لوٹ مار کی
@pasha_samina بے شرمی کیا ہوتی آپکی نظر میں ؟ نا جائز بچے پیدا کرنا نا جائز تعلقات قائم کرنا عدت میں نکاح کرنا ملک ریاض سے رشوت میں زمین لینا ہیرے کی انگوٹھیاں لینا توشہ خانہ کا صفایا کر دینا بہت شرم والے کام؟
@HafiZiaullah@MaryamNSharif آپ داڑھی رکھ کر جھوٹ بول رہے کیا ستھرا پنجاب سے کوئی بہتری نہیں آئی صفائی میں؟ کیا کسان کارڈ نہیں ملے کسانوں کو؟ کیا ٹریکٹر نہیں ملے کسانوں کو؟ کیا گرین بسسز نہیں چل رہیں پنجاب میں؟ آپ یا تو یوتھیے ہیں یاجماعتیے جو آنکھوں پر پٹی بندھی
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں کو تیرہ برس صرف دھرنے،انتشار، گالم گلوچ اور سستے ٹرینڈز ملے۔ آج اگر خیبر پختونخوا گورنر راج اور ایمرجنسی کی باتیں سن رہا ہے تو یہ عوام کا نہیں،تیرہ سالہ نااہلی کا قصور ہے
خیبر پختونخوا کے بھائیوں اور بہنوں سے سوال ہے کہ پنجاب اور خیبر پختونخوا ایک ہی ملک میں ہیں،ایک ہی آئین اور ایک ہی قومی خزانے کے حصہ دار ہیں،پھر ایک صوبے میں ترقی کا سفر اور دوسرے میں تنزلی اور بدامنی کیوں؟ فرق وسائل کا نہیں، نیت اور اہلیت کا ہے۔
اگر پنجاب ستھرا ہو سکتا ہے تو خیبر پختونخوا کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں صفائی نہیں، صرف سیاست ہوئی۔
اگر پنجاب کے ہونہار بچوں کو اسکالرشپ مل سکتی ہے تو خیبر پختونخوا کے بچوں کو کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں ترجیح بچے نہیں، دھرنے تھے۔
اگر پنجاب کی مائیں بے فکر ہیں تو خیبر پختونخوا کی مائیں خوف میں کیوں؟ کیونکہ وہاں توجہ عوام کی حفاظت پر نہیں، اسلام آباد پر چڑھائی پر رہی۔
اگر پنجاب میں گرین الیکٹرو بسیں چل سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا میں کیوں نہیں؟ کیونکہ وہاں منصوبے زمین پر نہیں، صرف سوشل میڈیا پر چلے۔
اگر پنجاب کے گاؤں تک پختہ سڑکیں پہنچ سکتی ہیں تو خیبر پختونخوا کی سڑکیں ادھوری کیوں؟ کیونکہ وہاں وعدے ہوئے، کام نہیں۔
اگر پنجاب میں مفت دوا، فیلڈ ہسپتال اور کلینک آن ویلز دہلیز پر ہیں تو خیبر پختونخوا کا مریض بے بس کیوں؟ کیونکہ وہاں عوام کی صحت سے زیادہ اقتدار عزیز رہا۔
"کیوں" کا جواب ایک ہی ہے: تیرہ سالہ انتشار اور نااہلی!
پنجاب نے ثابت کر دیا کہ حکومتیں بڑھکوں سے نہیں، کام، کام اور کام سے چلتی ہیں۔خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے۔