واقعات کو غور سے دیکھیں اور ان کی کڑیاں ملائیں۔
بھارت نے آپریشن سندور کیسے شروع کیا اور اسے آخرکار کیوں ختم کرنا پڑا؟ پاکستانی فوج کو اندرونی طور پر مصروف رکھنے کے لیے بی ایل اے کو کیسے سرگرم کیا گیا؟ آپریشن ہیروف کیسے ناکام ہوا اور بعد میں بشیر زیب اور شہناز کو کیسے پیچھے کر دیا گیا؟
یقین کریں، بھارت نے پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے اربوں ڈالر خرچ کیے اور مختلف منصوبے بنائے، لیکن اللہ تعالیٰ نے پاکستان کو مضبوط اور قائم رکھا۔ 🇵🇰
میں نے زندگی میں کبھی زناء نہیں کیا مگر اس روز میں نے پولیس والوں کو اپنے جسم کی بھی پیشکش کی مگر ؟
سرجی: اگر سی سی ڈی والے میری عزت لوٹ لیتے مگر میرے بھائی کی جان بخش دیتے تو میں اف تک نہ کرتی مگر انہوں نے میری بات نہ مانی میرا بھائی مر گیا
خاتون کا بتانا تھا کہ مانتی ہوں میرا بھائی چور
ڈ۔کیت تھا جرم کرتا تھا مگر وہ قا۔تل نہیں تھا اسکی سزا قید تھی موت ہرگز نہیں تھی ، سی سی ڈی ماڈل ٹاؤن نے اسے پکڑا کئی دن قید میں رکھا تفتیش کرتے رہے اس سے ایک ملاقات ہوئی تو اس نے بتا دیا یہ لوگ مجھے مار ڈالیں گے ، پھر میں نے اپنے بھائی کی جان بچانے کے لیے ہر ممکن کوشش کی ، پولیس والوں کو پیسے آفر کیے ، میں نے زندگی میں کبھی ز۔نا نہیں کیا مگر اس روز میں نے اپنا جسم بھی پولیس والوں کو پیشکش کیا کہ کسی طرح وہ میرے بھائی کی جان بخش دیں مگر ان کے دل نہ پسیجے انہوں نے میرے بھائی کو مار ڈالا ہے ، وکیل صاحب میں کس طرح اپنے بھائی کی لا۔ش گھر لے جاؤں گی اور اسے دفناؤں گی وہ میں ہی جانتی ہوں ۔۔۔ بس آپ کسی طرح میرے بھائی کی لا۔ش مجھے لے دیں ۔۔۔ بعد ازاں قانونی طریقے سے نہال نامی ملزم کی لا۔ش اسکی بہن کے حوالے کردی گئی تھی ۔۔۔۔
یہ عظیم ماں باپ کی اولاد ہیں جنہوں نے اپنی اولاد پاکستان کی حفاظت کے لیے قربان کردی، پوری قوم ان کو سلام پیش کرتی ہے، شہید کا جو خون ہے قوم کی حیات ہے، پاک دھرتی پر کوئی دہشت گرد نہیں بچے گا
عمران خان ایک بے انتہا dishonest آدمی ہے پارلیمنٹ لاجز میں میرا ہمسایہ تھا شام کو مفت روٹی ڈھونڈتا تھا میرے گھر سے کھانا کھاتا اور فون کر دیتا کہ چار بندے زیادہ کہیں ختم نا کر دیں میرا حصہ الگ رکھ دو
یار اخیر بے عزتی کر دی اسے ہر یوتھیے کی وال تک پہنچا دو
@KhawajaMAsif
آج نارووال میں ’دھی رانی پروگرام‘ کی پُر وقار تقریب میں شرکت کی، جہاں اس فلاحی اقدام کے تحت نوبیاہتا جوڑوں کو دو، دو لاکھ روپے بطور سلامی پیش کیے۔
بیٹیوں کے سروں پر شفقت کا ہاتھ رکھنا اور مستحق خاندانوں کی خوشیوں میں شریک ہونا ہمارے لیے باعثِ فخر اور اولین ترجیح ہے۔میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ان تمام نوبیاہتا جوڑوں کی آنے والی زندگی کو خوشیوں، محبتوں اور کامیابیوں سے بھر دے۔ آمین۔
گجرات کے علاقے کنجاہ میں فوزیہ بی بی پر انسانیت سوز تشدد،
ہاتھ توڑنے اور چھری کے وار سے زخمی کرنے کے واقعات انتہائی تشویشناک ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز، گجرات پولیس اور ڈی پی او گجرات سے مطالبہ ہے کہ واقعے کا فوری نوٹس لیا جائے، ملزمان کو گرفتار کرکے متاثرہ خاتون کو مکمل تحفظ اور انصاف فراہم کیا جائے۔
@MaryamNSharif
کراچی اور گوادر کو وفاق کے زیر انتظام کئے جانے کی تیاریاں ہوئی ہے اور اس پر اسٹیبلشمنٹ نے No Compromise قسم کی پوزیشن لی ہوئی ہے۔ منیب فاروق
@muneebfaruqpak#Karachi
انڈین کرکٹ سٹار وریندر سہواگ نے اپنے بیٹے کی اک ویڈیو شئیر کی ہے ۔۔
جس میں اس کا بیٹا اریاویر انڈر-19 ایشیا کپ 2026 کے عمان میں ہوے فائنل میچ کے بارے میں اپنے والد کو ویڈیو کال پر جذباتی ہو کر کہ بتا رہا ہوتا ہے کہ جب مجھے کہنی پر چوٹ لگی تو دو ہزار سے زائد پاکستانی وہاں سہواگ سہواگ کہ کر پکار رہے تھے ۔۔
میری بیٹنگ کے دوران بھی وہ سہواگ کے نعرے لگاتے رہے بہت مزہ ا گیا ہے یہ سب دیکھ کر پاکستانی لوگ سپ سے کتنا محبت کرتے ہیں ۔۔
آریاویر سہواگ نے فائنل میں 61 گیندوں پر 58 رنز بنائے۔اور انہیں پلیئر آف دی ٹورنامنٹ کا ایوارڈ ملا۔ جس پر انہوں نے بیٹے کو ویڈیو کال کر کے مبارک اباد دی ۔
یہ اک والد کیلے جذباتی لمحات ہوتے ہیں جب اس کے بیٹے کا کھیل دیکھ کر مخالف ٹیم کے سپورٹران بھی اس کے باپ کے نام سے نعرے مار رہے ہوں ۔۔
اور یہ لمحات اریاویر سہواگ کیلے بھی قابل فخر ہونگے جب وہ چھکا چوکے مارے تو پاکستانی شائقین سہواگ کا نعرہ مارتے رہے ۔۔
اور اس بات سے اندازہ لگالجیے پاکستانی لوگ کرکٹ سے کتنا محبت کرتے ہیں
کسی نے کیا خوب کہا تھا کہ عمران خان اور ھمنوا موجودہ وقت میں جو کام خود کررھے ھوتے ھیں اس کا الزام دوسروں پر لگاتے ھیں۔یہ خود منرل نکال کر بیچ کے پیسہ افغانستان بھیج رھے تھے اور الزام اس کا فوج پر لگاتے تھے۔