Baithak 2021 resolution is to provide Education to millions of children on street and transform their lives to make them better human. 💫
#BaithakOf2021 🎉🎊
حکومت نے بغیر جنگ کے کشمیر پر پسپائی اختیار کی ہے۔ کشمیر پر کب ، کیوں اور کیسے سودے بازی ہوئی، حکمران قوم کو جواب دیں۔ حکومت جنرل گریسی کی پالیسی پر چل رہی ہے۔ گلگت بلتستان کو الگ صوبہ بنانے کے لیے کشمیر ی قیادت کو اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سراج الحق
مجھے 2005 کے حج کے موقع پر روضۂ رسول صلی اللہ علئیہ وسلم پر حاضری کے وقت پاک فضائیہ کا وہ افسر نہیں بھولتا جب سب اپنی دعائیں مانگ رہے تھے اور وہ ایک کونے میں سلیوٹ کرتا ہوا ساکت وجامد کھڑا رہا۔اسکے درود کا یہ انداز ۔سبحان اللہ https://t.co/vmp3nN0dAX
شرم کی بات ہےوزیراعلیٰ،گورنراوروزیراعظم میں سےکوئی بھی تعزیت اوردعاکےلیے مدرسےاورہسپتال نہیں گئے۔ آئی جی پی کادھماکےکوچھوٹاواقعہ قراردیناشہداء کےورثاء کے زخموں پرنمک پاشی ہے۔آئی جی پی نے35لاکھ طلبہ اورپوری امت مسلمہ کےجذبات کی توہین اوراپنے الفاظ واپس لےکرمعافی مانگنی چاہئے۔