اگر اصل نتائج کے مطابق یہ اسمبلی اور اس کے ارکان تشکیل دیے جائیں تو یہ موصوف شاہد لیڈر آف دی اپوزیشن بھی بننے کے قابل نہ ہوں۔ مگر جب آپ کے اندر اس عہدے کی خود اعتمادی نہ ہو جس پہ آپ کو زبردستی بٹھایا جا رہا ہے تو اکثر تقاریر ایسے ہی ہوتی ہیں۔
#مینڈیٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور
محسن نقوی نگران وزیراعلی تھا وہ چیئرمین PCB بن گیا
سرفراز بگٹی وزیر داخلہ تھا وہ وزیراعلی بلوچستان بن گیا
عامر میر وزیر اطلاعات تھا چیئرمین پنجاب آرٹس کونسل بن گیا
اظفر نگران وزیر وہ چیئرمین روڈا بن گیا
اب نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ چیئرمین سینیٹ بنے گا
نگران حکومت کی لوٹ سیل۔
*اج مجھے نمازیوں نے دھکے دے کر مسجد سے باہر نکال دیا کہا تیرے پیچھے نماز نہیں ہوتی تم نے خان اور بشری بی بی پر تہمت لگائی ہے مانتا ہوں میں نے جرم کیا ہے مگر میں مجبور تھا مفتی سعید روتے ہوئے بتا رہے ہیں*
@Matiullahjan919@AsadAToor Keep doing good work 👍.. just a note:
While sharing such documents on social media.. pls hide personal details like FullName/CNIC/address..
چوہدری نثار بھی ن لیگ اور PP کے خلاف میدان میں آ گئے ہیں اور کہہ رہے یہ جو مبارکبادیں لے رہے ہیں انکو مبارکبادیں لینے دیں انکو اسی طرح جوتیاں پڑیں گی بالآخر فتح حق کی ہے، مایوس نہیں ہونا،
کیونکہ سچ ہی غالب آ کر رہتا ہے۔
مریم نواز نے انتخابی مہم کےدوران 200 یونٹ تک مفت بجلی دینے کا وعدہ کیا مگر الیکشن کےبعد ن لیگ نےاسے آئی ایم ایف پروگرام سے مشروط کر دیا۔
"اگر آئی ایف پروگرام کی شرائط کے تحت ممکن ہوا تو 200 یونٹ مفت بجلی دیں گے"، عظمی بخاری
مقتدرہ کی پالیسیوں میں کوئی بہت بڑی خرابی ہے۔ الیکشن کے نتائج بھی ان کی من مرضی کے بالکل الٹ نکلے ہیں، کیا اب بھی وقت نہیں آیا کہ وہ اپنی پالیسیاں اور حکمت عملی بدلیں۔ سیاست کو اہل سیاست پر چھوڑیں اور وہ اپنے اصلی کام کی طرف توجہ دیں۔
https://t.co/cEXHKFM5GS
BREAKING: Doctors Without Borders Secretary General says 'the humanitarian response in Gaza today is an illusion' and that 'psychological injuries have led children as young as five to tell us that they would prefer to die'