پہلی بدمعاشی کرایہ نہ دینے کی ہے
دوسری بدمعاشی تجھے دیکھ لیتے ہیں
میرا کام تھا یہ بدمعاشی آپ تک پہنچاؤں اب اس کی بدمعاشی آپ نے نکلوانی ہے جہاں تک چاہو پہنچاؤ
میرے مدعیوں نے کہا ہے کہ ہم نے سی سی پی او کو پیسے دے دیے ہیں، ہم اسے مروا دیں گے۔‘
پولیس مقابلے میں مارے جانے والے ملزم شاہ زیب کی ایک روز قبل اپنے وکیل سے گفتگو
یہ ہے مریم نواز کی گڈ گورننس
کال نارووال میں رینجر ٹیم اور چائنہ کی ایک لوکل ٹیم کے ساتھ ہاکی کا میچ ہوا میچ کے دوران یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہے پولیس والے میچ دیکھنے اۓ لوگوں پر تشدّد کر رہے ہیں، وجہ عمران خان کی تصویر
خود پیپر سے پڑھ رہا ہے اور اپنا نام بھی بول رہا ہے کہ گورنر کنڈی نے یہ فیصلہ کیا ...
خان نے کیا خوب کہا تھا
ایک تو یہ پڑھے لکھے نہیں ہیں اور کوشش بھی نہیں کرتے۔۔۔🤪🫡
یہ یمن کے سید عبدالمالک ہیں ، امام علی ؑ کی اولاد میں سے اور یمن کے حوثیوں کے لیڈر ہیں۔ جنگ جیتنے پر انہی�� سب مبارکباد دے رہیں ہیں خاص طور پر فلسطین کے غزہ کے لوگ۔
سرگودھا کی بیوہ خاتون کا 10 سالہ بیٹا ہے، ڈی ایچ کیو سرگودھا ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہا ہے۔۔ ظالموں نے اس کے ساتھ اجتماعی بدفعلی کی ہے۔
قانونی کارروائی اور شکایات کیلئے وسائل اور تعلقات نہیں اس لیے انصاف مانگنے کا واحد ذریعہ سوشل میڈیا ہی ہے۔
سیٹ پر بیٹھا شخص اپنے آپ کو فرعون کیوں سمجھ بیٹھتا ہے
یونیورسٹی آف اوکاڑا کے غریب سیکیورٹی گارڈ کی تنخواہ تین ماہ سے روکی رکھی آواز اٹھائی تو اسے مارا گیا اور اسے جبری ریٹائر کردیا گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پہنچانا آپ پر فرض ہے کیونکہ غریب کی اگر کوئی سنتا تو وہ سوشل میڈیا ہی سنتا ہے
ویہاڑی !!
جنگل کا قانون بھی ہمارے موجودہ قانون سے ہزار درجہ بہتر ہے !!
چڑیا گھر میں پارکنگ کا 50 روپیہ جگا ٹیکس,, نشاندہی کرنیوالے صحافی پر وائل�� لائف فورس کا تشدد.... !!