شاباش میری عظیم المرتبت مقتدرہ! پاکستان کو برباد کرنے کے آپ کے پاس بے شمار فارمولے ہر وقت موجود ہیں۔ ملک کے اندر پہلے سے جاری انتشار کا لامتناہی سلسلہ ابھی تھما نہیں تھا کہ نئے صوبوں کے تناظر میں ریفرنڈم اور 28ویں ترمیم کے پس منظر میں ایک نیا پنڈورا بکس کھول دیا ہے۔
سابق آرمی چیف جنرل اسلم بیگ کا ایک پرانا کلپ آجکل میڈیا کی زینت ہے، جس میں اعتراف ہے کہ "جنرل ضیاء الحق کے دور میں ہم نے، یعنی ادارے نے، ایم کیو ایم تشکیل دی"۔ کیا ادارے میں سے کوئی اس بات کا جواب دے گا کہ 1983ء سے 2015ء تک ہزاروں قتل، اموات، ڈاکے، اربوں روپے کے بھتے، سینکڑوں جلاؤ گھیراؤ کے واقعات اور ہزاروں دیگر جرائم میں ہمارا قومی ادارہ کس حد تک ذمہ دار رہا؟
بلاول بھٹو زرداری اگر اپنے مؤقف پر قائم نہ رہے اور پیچھے ہٹ گئے تو پیپلز پارٹی ہمیشہ کے لیے صفحۂ ہستی سے مٹ جائے گی۔
قومی بدقسمتی اج قوم میں انتشار بڑھانے والے شاید ایک دو درجہ کی ترقی پا لیں مگر ریزتائرمنٹ کے بعد کتابیں لکھیں گے فقط اپنی صفائیاں پیش کرنے کے لئیے کہ میں تو روکتا تھا اور فلاذن کا قصور تھا مجھے معاف رکھا جائے
https://t.co/mCA9bqPaqT
اسلام آباد ہائیکورٹ کا 9 بجے عدالت شروع ہونے کا مقررہ وقت ہے
سائلین وکلا چیف جسٹس سرفراز ڈوگر صاحب کی عدالت میں 9 بجے سے انتظار میں تھے
10 بجکر 51 منٹ پر عدالتی عملے نے کمرہ عدالت میں موجود وکلا سائلین کو بتایا کہ آج کی کاز لسٹ کینسل ہے اس لئے سماعت نہیں ہو سکے گی
ایڈوکیٹ جنرل اسلام آباد نوید حیات ملک ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل راشد حفیظ اور پراسیکوٹر جنرل اسلام منظور احمد ججہ بھی اس دوران کمرہ عدالت میں انتظار کرنے والوں میں شامل تھے
@SaifSolicitor کونسی قیامت پر جو تین سال سے عوام کو ٹرک کی بتی پر لگائے ہوئے ہیں ان پلانٹڈ وکمپر ومائزڈ لوگوں کو چلتا کیا جائے امریکہ،کینیڈا، یوکے،یورپ،اسٹریلیامیں اوورسیز پاکستانیوں کو بھرپور احتجاجی مظاہرے شروع کئے جائیں یونائیٹڈ نیشن اور ہیومن رائٹس کمیشن پر بھی مظاہرے کئےجائیں تو کام بنیگا
@SaifSolicitor کونسی قیامت پر جو تین سال سے عوام کو ٹرک کی بتی پر لگائے ہوئے ہیں ان پلانٹڈ وکمپر ومائزڈ لوگوں کو چلتا کیا جائے امریکہ،کینیڈا، یوکے،یورپ،اسٹریلیامیں اوورسیز پاکستانیوں کو بھرپور احتجاجی مظاہرے شروع کئے جائیں یونائیٹڈ نیشن اور ہیومن رائٹس کمیشن پر بھی مظاہرے کئےجائیں تو کام بنیگا
🚨🚨🚨🚨 محمود خان اچکزئی اور علامہ ناصر کے نام تحریک انصاف کے کروڑوں کارکنوں کا پیغام:
عمران خان نے اپ دونوں پر بھروسہ کر کے سب سے بڑے پارٹی کا اپوزیشن لیڈر بنایا ہے مذاکرات اور احتجاج دونوں کا پورا اختیار صرف اپ دونوں کو دیا ہے--
کل کو اپ یہ نہیں کہہ سکتے کہ ہمارے ہاتھ تحریک انصاف قیادت نے باندھے تھے اگر درمیان میں کوئی شرارت کر رہا ہے تو عوام کو ان کا نام ابھی سے بتا دے-- بعد میں معاف نہیں کیا جائے گا
وزیر اعلی سہیل آفریدی کے ترقیاتی پیکجز بمقابلہ وزیراعظم شہباز شریف کا اعلان
وفاقی حکومت کا اعلان: وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا کے لیے 160 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ اطلاعات کے مطابق اس رقم کا 70 فیصد ضم اضلاع اور 30 فیصد صوبے کے دیگر اضلاع کے لیے مختص کرنے کی بات کی گئی۔ دوسرے سائیڈ پروزیر اعلی سہیل آفریدی نے صرف پشاور شہر کے لیے 200 ارب کا تاریخی پیکج دیا، جس پر آج بھی درجنوں جگہوں پر کام ہو رہا ہے۔
- ضم اضلاع کا پیکج: وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے ضم اضلاع کی ترقی کے لیے ایک ہزار ارب روپے کے مجوزہ ’’روشن قبائل‘‘ پیکج کا اعلان کیا، جس میں تعلیم، صحت، سڑکوں، روزگار اور بنیادی سہولیات کے منصوبے شامل ہیں۔ 
ہزارہ ڈویژن: سہیل آفریدی نے 200 ارب روپے کے خصوصی ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا، جس میں 50 ارب روپے سیاحت کے منصوبوں کے لیے مختص کرنے کی تجویز شامل ہے۔ 
مردان: سہیل آفریدی نے مردان کے لیے 50 ارب روپے کے ترقیاتی پیکج کا اعلان کیا۔ 
اہم فرق: وزیراعظم کا 160 ارب روپے کا اعلان وفاقی ترقیاتی تعاون سے متعلق ہے، جبکہ سہیل آفریدی کے اعلانات مختلف علاقائی ترقیاتی منصوبوں کے لیے ہیں۔
@SaifSolicitor ڈاکٹرشہبازگل،سلمان اکرم راجہ وبیرسٹرگوہر لانگ مارچ کی ناکامی کا ملبہ سہیل آفریدی پر نہیں ڈال سکتےPTIقیادت نے بےاختیار جعلی حکومت سے مذاکرات میں ٹریپ ہوکرگورنرراج ایمرجنسی،سہیل آفریدی وزیراعلی،اسپیکر اور جنیداکبرودیگرکی گرفتاری کاجوازپیداکیاجعلی اسمبلیوں میں بیٹھنے والےPTIغدارہیں-
@SaifSolicitor ڈاکٹرشہبازگل،سلمان اکرم راجہ وبیرسٹرگوہر لانگ مارچ کی ناکامی کا ملبہ سہیل آفریدی پر نہیں ڈال سکتےPTIقیادت نے بےاختیار جعلی حکومت سے مذاکرات میں ٹریپ ہوکرگورنرراج ایمرجنسی،سہیل آفریدی وزیراعلی،اسپیکر اور جنیداکبرودیگرکی گرفتاری کاجوازپیداکیاجعلی اسمبلیوں میں بیٹھنے والےPTIغدارہیں-
گورنر راج ایمرجنسی لگانے متعلق نیا انکشاف
ایسے لگتا ہے بات چیت کے باوجود حکومت بھی وہی چاہ رہی تھی پھر جو گورنر راج ایمرجنسی کی صورت میں کیا ہے
معاملہ کچھ یوں ہے کہ ۔۔۔
اسحاق ڈار نے ابھی سینیٹ کے فلور پر نیا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ (جس دن ایمرجنسی گورنر راج لگی) اس روز کابینہ اجلاس کے دوران مولانا فضل الرحمان کے ساتھ ان کی جو بات ہوئی تھی (جس میں مولانا کی جانب سے ان کو بتایا گیا) تو اس وقت کابینہ کا ذہن یہ تھا کہ اگر یہی ہے تو ان (پی ٹی آئی) کو کہیں پھر اپنا وزیر اعلی (سہیل آفریدی) تبدیل کر دیں
گویا وہ مطالبہ جو پہلے حکومت کا نہیں تھا وہ آخری لمحے میں ٹیبل پر آچکا تھا
دلچسپ ۔۔۔
مطالبہ رکنا نہیں چاہئیے 🚨
علیمہ خان کہہ رہی ہیں کہ عمران خان کا علاج فوراً شفاء انٹرنیشنل ہسپتال میں ڈاکٹر عاصم کی موجودگی میں ہونا چاہیے۔
سوشل میڈیا اسے پر ضرور شور مچائیں