🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل کا اہم پیغام, ایک بار ضرور سنیئے سب ۔!!!🔥🔥🛑🛑
میرا اپنی پارٹی کے تمام MNA's & MPA'S کو پیغام ہے, کہ اپنی فرمائشی گرفتاریاں مت کروائیں ۔ اپنے آپ کو save رکھیں ۔ اور اس لانگ مارچ کو کامیاب بنانے کیلئے بھرپور کوشش کی جائے ۔🔥🔥🚨
@enkidureborn یہ بابا جی ایک کسان ھے اور یہ کہہ رہا کہ پہلی بار کسی وزیراعظم نے ہمیں عزت سے بٹھا کے اور وقت کا حاکم ہمارے دکھ سن رہا ھے
پھوج کو بلڈی سویلینز سے نا صرف نفرت ھے بلکہ دل سے مانتے بھی ھے
ہر وہ بندہ ہر وہ کام ناقابل قبول ھے جو عوام کی بہتری کیلئے ہو
آہ ناپاک پھوج آہ
@enkidureborn " جس فوج کو ہم زیادہ مہذب سمجھتے تھے، اس کے برعکس ملٹری انٹیلیجنس اور فوج کا رویہ انتہائی ظالمانہ نکلا، جبکہ کوٹ لکھپت میں پولیس نے قیدیوں کے ساتھ بھی انسانی ہمدردی دکھائی۔
اب خوف کی دیوار ٹوٹ چکی ہے۔
سچ سامنے آ گیا ہے، اب کسی سے ڈرنا نہیں " نورین خانم
اب اگر آپ میں سے ہر بندہ اسے ۱۰ بندوں تک پنچا دے تو یہ واقعہ قوت بن سکتی ہے۔ سرحد یونیورسٹی کے ایڈمیشن ڈیٹ میں کچھ دن رہ گئے ہیں۔ اس کی بائیکاٹ کی مہم ہم سب کو چلانی چاہیئے۔
ان یونیورسٹیز کو کچھ نہ کچھ عوامی ردِ عمل ملنا چاہیئے۔
🚨🔥 بریکینگ نیوز !!!🚨🔥
خبر یہ ہے کہ, قاسم اور سلیمان کے Sky Sports پر مائیکل ایتھرٹن کے ساتھ انٹرویو سے انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ پر پریشر آئے گا ۔ جو ہسپتال سے رہائی میں معاون ہوگا ۔🔥🔥🚨
کرنل صاحب بیگم کے دفتر گئے جہاں وہ اکیلی سکون سے بیٹھی تھیں۔ پھر وہاں ڈیپارٹمنٹ کے اندر دھمکیاں وغیرہ دینے کے بعد کرنل صاحب بیگم کو ہجوم کے پاس لیکر آئے اور احتجاج کرتے ہوئے طلباء کو دھمکانے لگے کہ میری اہلیہ کے خلاف احتجاج بند کرو۔
یہاں چھیڑا چھاڑی اور غیرت کہاں سے آگئی؟
مئیں دسیا ہا دھواں دھاریاں ہوسن ، بل بھانبھڑ گئے چس آ نئیں گئی۔ یہ کسی انقلاب کا آغاز نہیں ہے۔ ایسا واقعہ کسی بھی سیاستدان ، افسر ، سلیبرٹی کسی عام شخص کیساتھ کہیں بھی پیش آسکتا ہے۔ لیکن اس واقعے پر عوامی ردعمل ، سبحان اللہ دیکھنے کی چیز وہ ردعمل ہے۔
لمحہ فکریہ ، خدارا ، تشویشناک ، افسوسناک اور وغیرہ وغیرہ بہت کیا۔ رجیم چینج سے لیکر چھبیس نومبر تک۔ انہیں نہیں سمجھ آئی۔ ہمیں سمجھ آگئی۔ کہ انہیں سمجھ نہیں آتی۔ عوام ایک باوردی فوجی افسر کو گریبان سے پکڑے جانے پر خوش ہیں۔ یہ نفرت کا لیول ہے۔
فوج اپنے سارے مقدمے ہار چکی ہے۔
جس طرف آرمی چیف دیکھتا ہے ساری فوج اسی طرف دیکھتی ہے۔ لیکن لیکن اس دن اس ایک دن راشد منہاس نے دوسری طرف دیکھنے کی جرت یا غلطی کرلی جس سے اس کو اپنے سپہ سالار کی ملک دشمنی غداری دیکھنے کو مل گئی۔ لیکن ہمیں کچھ پتا نہیں اس دن کیا ہوا جہاز میں کیونکہ نہ کوئی کیمرہ نہ کوئی ریکارڈنگ۔
🚨🚨 بریکینگ نیوز : ڈاکٹر شہباز گل کا انکشاف, دل خون کے آنسو رو رہا ہے ۔!!!!💔💔💔
جب خان صاحب سے کہا گیا کہ آپ کو اسپتال منتقل کرنا ہے, تو عمران خان نے جواب دیا : "پہلے میرے غریب قیدیوں کو رہا کرو, پھر مجھے اسپتال منتقل کرنا۔"
خان صاحب نے اپنی ذات سے پہلے اپنے ساتھی قیدیوں کی فکر کی, ایسے ہی نہیں لوگ کہتے کہ یہ لیڈر اپنے لیے نہیں, قوم کے لیے کھڑا ہے ۔🔥🔥🚨
تین سال جیل میں رہنے کے باوجود آج اس نے ایک بار پھر ثابت کر دیا کہ وہ عمران خان ہے ۔۔
جرنیل وہ سوچ بھی نہیں سکتے جو وہ کر گزرتا ہے،
اللہ عمران خان کو صحت و تندرستی دے ۔۔
آمین ۔۔