کیا تم نےکبھی اس شخض کےحال پر بھی غور کیا جس نےاپنی خواہش نفس کو اپنا خدا بنا لیا اور اللہ نےعلم کےباوجود اسےگمراہی میں ڈال دیا اور اسکےدل اور کانوں پر مہر لگا دی اور اسکی آنکھوں پر پردہ ڈال دیا؟ اللہ کےبعد اب اور کون ہےجو اسے ہدایت دے؟ کیا تم لوگ کوئی سبق نہیں لیتے؟ الجاثية ٢٣