@MaryamNSharif عمران خان نے پاکستان کو کمزور کرنے کے لیے نا تو ایٹمی دھماکے کئے اور نہ ہی سی پیک جیسے منصوبے کو پروان چڑھانے کی غلطی کی موٹروے بنانے اور پاور پلانٹ لگانے ایرپورٹ اور ہوسپیٹل تعمیر کروانے جیسا بھی کوئی جرم نہیں کیا تو پھر اس کو ملک بدر کیوں کیا جائے کی
To launch a conspiratorial campaign against the High Court and the Pakistan Army and to incite the nation to revolt The PTI should be banned for life Demand of patriotic nation
#فوج_عدلیہ_مخالف_مہم_نامنظور
عمران خان اور تحریک انصاف کے حواریوں
ملک و قوم کو جھوٹے پروپگنڈے اور گمراہ کن بیانیہ سے عدلیہ اور افواج پاکستان کے خلاف بغاوت اکسانے
پر اتنا نا اچھلیں
اگر محب وطن قوم عدلیہ اور افواج پاکستان کے حق میں نکل آئی
تو آپ کو سر چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی
#فوج_عدلیہ_مخالف_مہم_نامنظور
پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈے کو قوم ہمیشہ مسترد کرتی ہے۔قومی سلامتی کے اداروں اور عدلیہ کیخلاف جھوٹے پروپیگنڈہ اور مہم چلانے والوں پر تاحیات پابندی لگائی جائے
#فوج_عدلیہ_مخالف_مہم_نامنظور
اعلی عدلیہ اور پاک آرمی کے خلاف سازشی مہم چلانے اور قوم کو بغاوت پر اکسانے پر
تحریک انصاف پر تاحیات پابندی عائد کی جائے
محب وطن قوم کا مطالبہ
#فوج_عدلیہ_مخالف_مہم_نامنظور
جس طرح
#فوج_عدلیہ_مخالف_مہم_نامنظور
ہش ٹیگ تیزی کے ساتھ ٹرینڈ کر رہا ہے
تو ثابت ہوگیا
کے محب وطن پاکستانی قوم اپنی عدلیہ اور افواج پاکستان کے ��انہ بہ شانہ کھڑی ہے
یوتھیوں اب محب وطن قوم کو
اور اس کی آواز کو
روک سکو تو روک لو #فوج_عدلیہ_مخالف_مہم_نامنظور