وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے تلہ گنگ میں الیکٹرک بس سروس کا افتتاح کر دیا۔ وزیراعلیٰ کی آمد پر عوام نے بھرپور جوش و خروش کے ساتھ پرتپاک استقبال کیا۔
حکومت پنجاب کا عزم ہے کہ جدید، آرام دہ اور ماحول دوست سفری سہولیات پنجاب کے ہر شہر تک پہنچائی جائیں تاکہ عوام کو بہتر اور معیاری ٹرانسپورٹ میسر آ سکے۔
@MaryamNSharif
تلہ گنگ: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف تلہ گنگ پہنچ گئیں
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف گرین بس سروس کا افتتاح کریں گی
تلہ گنگ آمد پر عوام کی بڑی تعداد نے وزیراعلیٰ کا والہانہ استقبال کیا
وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر جگہ جگہ پھولوں کی پتیاں نچھاور کی گئیں
جس طرح آج اہلیانِ چکوال اور تلہ گنگ نے میرا استقبال کیا، اسے الفاظ میں بیان کرنا ممکن نہیں۔ یوں محسوس ہو رہا تھا جیسے آج پورا علاقہ ہی اپنی بیٹی کو خوش آمدید کہنے کے لیے باہر نکل آیا ہو۔ خاص طور پر تلہ گنگ جیسے دور افتادہ علاقے میں عوام کا یہ والہانہ جوش و خروش اور محبت دیکھ کر بے حد خوشی ہوئی۔ روایتی پگڑیوں میں ملبوس گھڑ سواروں، تاجر برادری اور شاہراہوں پر امڈ آنے والے عوام کے اس خلوص کا تہہ دل سے شکریہ۔ آج چکوال کے سو سال قدیم صدر بازار اور تلہ گنگ بازار کی تزئین و آرائش مکمل کر کے عوام کے لیے کھول دیے گئے ہیں جہاں نئے دیدہ زیب داخلی دروازوں، محرابی طرزِ تعمیر اور زیرِ زمین وائرنگ اور پھر گرین بس نے ان تاریخی تجارتی مراکز کو ایک جدید، باوقار اور صاف ستھرا روپ دے دیا ہے ❤️
@MaryamNSharif
تلہ گنگ کی فضاؤں میں محبت کا سماں دیکھا
ہر سمت عوام کا سمندر، ہر لب پہ نام دیکھا
یہ استقبال نہیں، عوام کی محبت کا اظہار ہے
مریم نواز شریف کے لیے تلہ گنگ تیار ہے!
#MaryamNawazInChakwal
تلہ گنگ کی فضائیں مریم مریم مریم کے نعروں سے گونج اٹھیں! ❣️
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی آمد پر عوام نے محبت، عقیدت اور والہانہ جوش و خروش کا ایسا مظاہرہ کیا کہ ہر طرف پھولوں کی بارش اور نعروں کی گونج سنائی دی,❣️
#MaryamNawazInChakwal
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:
جمعہ کا دن تمہارے بہترین دنوں میں سے ہے، لہٰذا اس دن میرے اوپر کثرت سے درود ( صلاۃ ) بھیجا کرو، اس لیے کہ تمہارے درود مجھ پر پیش کئے جاتے ہیں ۔
(سنن ابوداؤد ،۱۵۳۱)
میں سارا دن یہ سن سکتا ہوں وہ بھی روتے ہوئے ، پنجاب پولیس کا یہ سپاہی ہر دفعہ سکھ یاتریوں کے دل جیت لیتا ہے اسے تو اصلی والا تمغہ ملُنا چاہیے اور بوڑھی مائیں کیسے اسے سینے لگاتی ہیں کاش ہماری پنجاب کی ساری پولیس ایسی ہو جائے
پتہ نہیں کونسی جلدی میں ہوتے ہیں یہ لوگ، دس سیکنڈز تک کا انتظار نہیں ہوتا پاکستانی قوم سے لیکن جان بیشک چلی جائے، یہ تو اچھا ہوا جان بچ گئی وگرنہ پھر یہی کہنا تھا کہ ڈرائیور کی غلطی ہے، سات بہنوں کا اکلوتا تھا وغیرہ وغیرہ 🤷