بلوچستان کے نوجوانوں کو اتنی بے دردی سے قتل کی جا رہا ہے اور سب منہ چھپائے چل ہیں کہاں ہے جھوٹا پروپیگینڈا کرنے والے کی ہیاں امن ہے ۔سب خاموش کیوں ہے اس کے خلاف کب کوئی احتجاج کرے گا
خاران بینک الحبیب کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے فیفا ریفری فٹبالر سرفراز ناز شیہد جبکہ ایک نوجوان زخمی۔ پنجگور کے بعد اب قتل کے اژدھا نے خاران کا رخ کردیا۔ ہمارے نوجوانوں کے خون اتنی سستی ہوچکا ہے۔ @GichkiAndalib@jam_kamal
ریاست نے ہمیشہ کہا ہے کہ بلوچستان میں قبائلی نظام، سردار اور نواب تعلیم کے خلاف ہیں۔
اب زرا غور فرمائیں!
ریاست کسطرح بلوچ طلبہ اور طلبات پر کتنے پیار اور محبت سے مفت تعلیم برسارہا ہے۔
کوئٹہ: پاکستان میڈیکل کمیشن کی منعقد کردہ میڈیکل انٹری ٹیسٹ میں بے ضابطگیوں کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے والے طلباء پر کوئٹہ پولیس نے لاٹھی چارج کرکہ انہیں گرفتار کر لیا ہے، جسکی ہم شدید مذمت کرتے ہیں اور طلباء کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ بی ایس او
افغانستان میں پاکستان کے خلاف چند لوگوں سے مظاہرہ کروایا جارہا ہے اس کے پیچھے بھی پاکستان کا مفاد چھپا ہوا ہے اور صرف دنیا کی توجہ حاسل کرنا چاہتے ہیں کہ ہمرا افغانستان میں کسی قسم کو کوئی اسرورسوخ نی ہے یہ سرف ایک ڈرامہ ہے
زیارت میں پچھلے 11 دنوں سے جاری دھرنے کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں،
دھرنہ ۳ لیویز اہلکاروں کی لاشوں کے ہمراہ جاری ہے۔
دھرنے کے شرکاء کی طرف سے شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کے باوجود ان کی آواز نہیں سنی جا رہی۔
ریاست ان کے مطالبات کو مزید نظر انداز نہیں کر سکتی۔
محسن داوڑ
الحمدللہ سردار عطاء اللہ خان مینگل سرپرست اعلٰی بلوچستان نیشنل پارٹی بلکل ہی خیریت سے ہیں کسی بھی خبر سے پہلے اس کی تصدیق کرنا لازمی ہے
سوشل میڈیا پر چلنے والے خبروں میں کوئی صداقت نہیں