@AhmadFarhadReal مجھے شرم آرہی ہے اور ذہن میں ایک بات چل رہی کہ کیا یہ ظالم کبھی ختم نہیں ہونگے میرے اللہ یہ ظلم کب ختم ہوگا اور یہ ظالم دنیا میں تیری پکڑ میں آئیں گے
@JAAC__Official آج جو لوگ کمپنی کے عوام پر ظلم کو ہنسی مذاق میں اڑا رہے ہیں وہ یاد رکھیں انشاءاللہ کمپنی کا زوال تو پکا ہے مگر تم لوگ اللہ کو جواب دوگے ظلم کا ساتھ دینے والے بھی ظالم ہی شمار ہوتے ہیں
@PTIofficial شوکت خانم کا بیٹا ایک عزت دار غیرتمند پاکستانی ہے
جو اپنے ملک اپنے دین کی سربلندی چاہتا ہے ڈالرز کیلئے اپنی ماں بیچنے والے اسے کیسے برداشت کر سکتے ہیں
@AhmadFarhadReal سرجی سمجھیں اس بات کو کہ یہ منصوبہ ہے کشمیر اور گلگت بلتستان کو انڈیا کے حوالے کرنے کا امریکہ کو متنازع علاقے میں فوجیں اتارنے کا جواز فراہم کرنے کا
اب تو یقین ہوگیا کہ پاکستان کی بربادی اسی کمپنی نے کی ہے
@laiqdragoon2004 @Its_ShanzaSays فرعونیت کی انتہا دیکھیں اب زندگی موت کے معاملات بھی پٹواریوں نے اپنے ہاتھ میں لے لئے نعوذبااللہ
لائق فرعون صاب یہ معاملہ اللہ کا ہے اگر خان کی موت ایسے ہی لکھی ہے تو پوری دنیا نہیں بچا سکتی اگر اللہ نے زندگی بچائی ہے تو تم جیسے فرعون اس کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے
@GFarooqi کونسی سپریم کورٹ اچھا اچھا وہ جو چوہدری نظام دین کے گھر کی لونڈی ہے وہ جس نے بھٹو کو پھانسی لگائی اچھا وہ جس نے رات 12 بجے عدالت کھول کر عمران خان کی حکومت گرائی
آپی غلیظہ فاروقی یہ 2026 ہے 1970 نہیں جو آپ قانون کی کتاب سے حوالے دیکر پاکستانیوں کو بےوقوف بنا سکتی ہو
@SaifSolicitor جو بندہ 9 مئی کے بعد کا ظلم بھول گیا وہ یوتھیا نہیں جو بندہ عمران خان کی فیملی بارے بکواس کرتا رہا اس کو معاف کردیا تو یوتھیوں پر لعنت ان حرامخوروں کے خون میں منافقت اور نفرت ہے اس لئے ان کی معافی پر مت جائیں
@GFarooqi آپی غلیظہ فاروقی اس وقت تو آپ بھی بڑا دفاع کررہی تھی کہ سائفر نہیں ہے پی ٹی آئی جھوٹ بول رہی اب آپ کو یاد آگیا
ذرا پوچھیں اس وقت کے میر جعفر جنرل باجوہ سے
عمران خان سچا تھا سچا ہے اور سچا ہی رہے گا
مگر سلیم صافی جیسے جھوٹے اس معاشرے کا کلک ہی رینگے
ایسے کرداروں کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہیئے
#سائفر_ایک_حقیقت
@CSMR786 ایسی پوسٹ سے صرف پٹواری دماغ سے خالی جاہلوں کو تو بےوقوف بنایا جاسکتا ہمیں نہیں
کپیسیٹی پیمنٹ بجلی معاہدے سرمایہ کاری زیرو بےروزگاری 60 فیصد مہنگائی ملکی پیداوار تاریخ کی کم ترین سطح پر
اور ملک سنبھال لیا
کیسے کیسے جاہل بھرے پڑے پاکستان میں
@LegiMian انسان جیسا بھی ہو مگر جاہل نہ ہو جاہل بھی ہو لیکن دین کا جاہل نہ ہو مگر پٹواریوں نے عہد کیا ہوا کہ بس عمران خان کے خلاف بولنا چاہے اس سے اللہ ناراض ہو
@LegiMian حیرانگی ہوتی ایسی پوسٹ دیکھ کر کہ پٹواری دنیا تو کیا دین سے بھی ناواقف ہیں
کیا دین طلاق کے بعد شادی کی اجازت نہیں دیتا ؟؟
جہالت تو جیسے خون میں شامل پٹواریوں کے
@Markhor3133 اس ٹولے نے پاکستان کا بیڑا غرق کر دیا
اب تو مان جاو تمہارے بس کی بات نہیں ملک چلانا
آپ لوگوں نے دفاع مضبوط بنایا جو آپ کام کرسکتے ہو ہمیں اس پر فخر ہے خدارا اب سیاست میں مداخلت بند کردیو