Dear sir @CSKPOfficial despite your directions, the said individuals have once again illegally constructed stairs on the main government road completely blocking public access. Kindly direct @DCBattagram to take immediate legal action,remove the encroachment and restore the road
محترم ڈی سی بٹگرام آپ کے خدمت عرض ہیکہ گاؤں پوڑہ کے لنک روڈ کو کچھ شر پسند عناصر نے سیڑھیوں کا نام دیکر روڈ کو بند کیا ہے آپ سے التماس ہے کہ ان افراد کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے اور روڈ سے سیڑھیاں ہٹا کر عوام کے آمد و رفت کے کھول دیا جائے
@dc_battagram
@AkhundRehan2002@dc_battagram@CSKPOfficial@Dcbattagram سلام علیکم محترم سر @CSKPOfficial صاحب بلکل جی روڈ صرف 15 منٹ کے لیے کھول دیا گیا تھا انتظامیہ کے موجودگی پر سے وہی لوگوں نے مداحلت کرکے روڈ میں سیڑھیاں بنا کر دوبارہ مکمل طور پر بلاک کردیا ہے اور اسی وقت ہم نے اے سی بٹگرام کو رپورٹ دیا لیکن تاحال کوئی کاروائی نہیں ہوئی
Respected sir @CSKPOfficial and @dc_battagram this 11-ft public road is for the public’s full right of way and cannot be blocked with stairs or any other obstructions sir. Kindly remove all encroachments immediately and take strict legal action against those responsible
Thanks
@CSKPOfficial سرکاری ریکارڈ، پٹواری رپورٹ اور ٹی ایم اے کے فائنل نوٹس کے باوجود ڈسٹرکٹ کونسل کے راستے پر قائم ناجائز تجاوزات کے خلاف ڈیڑھ سال سے کوئی کارروائی نہ ہونا انتظامی غفلت اور قانون شکنی ہے۔ معاملے کی فوری انکوائری اور ذمہ دار افسران کے خلاف قانونی کارروائی ناگزیر ہے