ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہو ، ووٹ ضائع ہوں، ووٹ آگے پیچھے ہوئے ہوں، دہشت گرد حملہ ہو
یا
دہشت گردی کا خطرہ ہو
ان تمام کاموں کا نقصان صرف ایک جماعت PTI کو کیوں ہو رہا ہے اور تمام فوائد اسٹیبلشمنٹ کی سیاسی جماعتوں کو کیوں جا رہے ہیں ؟؟
۔۔
“اب سمجھ تو آ گئی ہوگی افغان دہشتگردوں والے ڈرامے کی بھی” ؟؟
یہاں دوسری بات یہ بھی یاد رکھیں ہمارا 80 ہزار معصوم شہری شہید ہوا ہے اس کے ذمہ داران کا بھی نئے سرے سے تعین کرنا ہوگا ۔۔
عمران خان سے اتنا خوف ہے کہ یہ عمران خان کی تصویر نہیں دکھانا چاہتے ہے- اگر آپ یہ چاہتے ہے کہ عمران خان کو عوام سے دور رکھنے میں کامیاب ہوں گے تو یہ آپ کی غلط سوچ ہے-@zartajgulwazir#رہا_کرو_عمران_خان_کو
شیر افضل مروت بالکل ٹھیک کہہ رہا ہے کہ پانی سر سے گزرتا جارہا ہے
قیادت کو چاہیے کہ اب وہ اڈیالہ جیل کے باہر قوم کو احتجاج کی کال دے...
شیر پاکستان کی قوم شیر پاکستان کی حفاظت کےلئے سروں پہ کفن باندھ کر نکلنے کو تیار ہے۔
علی امین کی ملاقات اور میڈیا ٹاک کو یہ نا سمجھا جائے کے عمران خان یا عوام کی مینڈیٹ چوری پر کوئی سمجھوتہ ہو سکتا ہے۔ علی امین اول تو ایسا کبھی کرے گا نہیں اور اگر کیا تو وہ خود جانتا ہے کے جماعت اور عوام کے کیا جذبات ہیں۔ ہمارے ہزاروں لوگ اس وقت ناحق قید ہیں اور آدھی قومی اور پنجاب اسمبلی جعلی ہے۔ یہ کوئی چھوٹی بات نہیں۔
سیاست میں کامیابی یہ ہے کہ ہم نے اپنے اصولوں پر سمجھوتہ نہیں کیا۔ کامیابی یہ ہے کہ کسی خوف، پیسے اور وزارت کے پیچھے آپ اپنے اصول نہ چھوڑیں۔ میں اسی کو کامیابی سمجھتا ہوں!
#FreeLeaderOfTheNation
ہم غدار نہیں ہیں آپ ہمیں مجبور کر ر��ے ہیں کہ
ہم جمہوری راستے سے ہٹ کر غیر جمہوری راستے پر چل کر آپ سے اپنا حق چھینیں...
بہادر صدام خان ترین بلوچستان کا مراد سعید
خیبر پختون خوا حکومت نے تمام سابق وزرائے اعلیٰ سے مراعات واپس لے لیں
”تمام سابق وزراء اعلی سے مراعات واپس لے لی گئی ہیں کسی کو شوق ہے تو اپنے خرچے سے سکیورٹی بھی رکھے اور عیاشی بھی کرے- وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور
آپ ہمارے مینڈیٹ پر ڈاکہ ڈال کر آئے ہیں، جیسے تیسے کرکے آ ہی گئے ہیں تو بتائیں اس بار کونسا ایسا تیر چلا لیں گے جو پچھلے تیس سال میں نہیں چلایا؟ نوجوان کا لاجواب کردینے والا سوال