اسلام علیکم! آپ کو اور آپ کے اہلخانہ کو میری جانب سے #عيد_الأضحى_المبارك۔ اللہ آپ کی قربانیوں کو قبول فرمائے۔ عید کا اصل مقصد ایثار ہے! یاد رکھیں کہ ہماری خوشی تب ہی مکمل ہے جب ہمارے آس پاس کوئی بھوکا نہ سوئے۔ مستحقین کو اپنی خوشیوں میں ترجیح دیں، خوش رہیں اور خوشیاں بانٹتے رہیں۔
یہ سڑکیں، یہ عمارتیں، یہ ترقی کی ہر علامت..سب کسی نہ کسی مزدور کے پسینے کی مرہونِ منت ہیں..مگر افسوس یہ ہے کہ جن ہاتھوں نے قوم کو بنایا، وہی اکثر عزت اور انصاف کے منتظر رہتے ہیں..آج یومِ مزدور ہمیں یہ یاد دلاتا ہے کہ محنت صرف تعریف کی نہیں، حق اور عزت کی بھی حقدار ہے۔
#LabourDay