آخر کب تک اپنے آپ کو اور عوام کو دھوکہ دیتے رہو گے عمران نیازی ابھی بھی وقت ہے ملک اور قوم کی جان چھوڑ دے نہیں تو جو تیرا حال ہو گا تیری سوچ سے بھی زیادہ ہو گا اور یہ قوم بھاگنے نہیں دے گی ۔۔۔
پاکستان نے 28 مئی 1998 کو بلوچستان کے علاقے چاغی میں ایٹم بم کا تجربہ کیا۔اس دن پاکستان دنیا کی ساتویں اور اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت بن گیا تھا ۔جس کا سہرا اللہ پاک کے حکم سے ڈاکٹر صاحب کے سر رہا۔
#FatherOfNuclearPower
جو جلسوں میں اسلامی ٹچ دیتے ہوئے حضرت عمر رض کا واقعہ سناتا تھا اصل میں خود اتنا نادیدہ اور کمینہ تھا کہ 3500 روپے تک کا ٹی سیٹ نہیں چھوڑا۔112 تحفے اپنے باپ کا مال سمجھ کر اڑا کر لے کر بیچا اور دوسروں کو چور کہنے والا چور اور فراڈیا نکلا۔یہ ہے اس جھوٹے مسیحا اور ایماندار کی اصلیت
کل شیخوپورہ کے نوجوانوں نے احتجاج میں بھرپور شرکت کی اور ثابت کیا کہ عمران خان اس ملک کی عوام کی ریڈ لائن ہے اور اگر کسی نے اس کراس کرنے کی کوشش کی تو کروڑوں کی تعداد میں عوام کو اپنے مقابل کھڑا پائے گا.