قوم کے منہ پر زور دار طمانچہ، میں نے 2 دن پہلے کہا تھا ان بھیڑیوں کے سرپرست طاقتور حلقے ہوتے ہیں
اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور سانحہ کا مرکزی ملزم میجر ریٹائرڈ سید اعجاز شاہ کو جب عدالت پیش کیا گیا تو پولیس نے اسے مکمل پروٹوکول سے نوازا۔۔
ملزم کو ہتھکڑی لگی ہوئی ھے مگر اسے
1/1
⏬
جیسے ہمارے خلاف کریک ڈاؤن کیلئے 9 مئی کی آڑ لی گئی بالکل ویسے ہی میرے خیال میں مجھے اور تحریک انصاف کو مزید مقدمات میں ملوث کرنے کیلئے مسٹر ڈینٹونِک اور مایوسی سے بدحواس اس کے ساتھی مجرموں نے آج (سوچے سمجھے منصوبے کے تحت) ایک مرتبہ پھر ماحول خراب کرنے اور امنِ عامہ کا مسئلہ پیدا کرنے کی کوشش کی۔
ہمیں دنیا کی کوئی طاقت ترقی سے نہیں روک سکتی
آرمی چیف
سر اپ کی بات درست ہے پاکستان کو ترقی کرنے سے دنیا نہیں بلکہ پاکستان کے اندر بیٹھی طاقت ترقی کرنے سے روکے ہوئے ہے