CCC at GHQ. Geo-strat envmt & ongoing situation along Eastern Border reviewed. Forum expressed strong will, resolve and determination to defend the motherland against any misadventure or aggression. (1 of 2).
میرے معزز صحافی حضرات سے معصومانہ سا سوال ہے؟
چلو مان لیا ابھی تک عمران خان نے ڈیلیور نہی کیا ہے تو کیا کریں واپس زرداری یا ال شریف کو حکمرانی دے دیں تاکہ پھر لوٹ مار شروع ہوجائے۔اور پاکستان ختم ہوجائے۔
عمران خان سچا اور ایماندار ہے۔کامیاب ضرور ہوگا بس ٹائم لگے گا۔
انشاءاللہ