آپ صحافی ہوتے تو الیکشن چوری کا پوچھتے، آئین پر شب خون کا پوچھتے، عدلیہ کی معزولی کا پوچھتے، انسانی حقوق کی پامالیوں کا پوچھتے، سیاسی انتقام کا پوچھتے، حلف کی پاسداری کا پوچھتے، لیکن آپ صحافی نہیں ہرکارے ہیں، ملا دو پیازے ہیں، راتب خور ہیں، بے ضمیر ہیں، بزدل ہیں، احمد فرہاد
https://t.co/SFNAnhQ6RY
@AhmadFarhadReal
عمران خان سے معافی منگوانا چاہتے ہو اور اس کو قتل کی دھمکیاں دلواتے ہو؟
پھر سوچ لو!!!
تم سے پہلے وہ جو اک شخص یہاں تخت نشیں تھا
اس کو بھی اپنے خدا ہونے پہ اتنا ہی یقیں تھا
کوئی ٹھہرا ہو جو لوگوں کے مقابل تو بتاؤ
وہ کہاں ہیں کہ جنہیں ناز بہت اپنے تئیں تھا؟
#یوم_قائداعظم_16_اگست
ہر جانے والا چیف آنیوالے کو تحفے میں سہیل وڑائچ صاحب بھی دے جاتا ہے تاکہ تعریفوں کے پل باندھنے میں کوئی حد باقی نہ رہے۔ عمران ریاض
@ImranRiazKhan
سورس لنک https://t.co/vCLwc3ShL3
سہیل وڑائچ نے لگاتار دو دن کالم لکھ کر عمران خان کو قتل کی دھمکیاں ہی نہیں دیں، بلکہ جنرل عاصم منیر کے ساتھ ایک تصویر بھی پھیلائی ہے تاکہ ثابت کیا جا سکے کہ یہ صرف اُس کا خیال نہیں ہے، وہ کس کی نمائندگی کر رہا ہے؟
#FreeImranKhan#یوم_قائداعظم_16_اگست
آپ اپنے آپ کو ایک چھوٹے سے کمرے میں ایک دن کے لیے بند کر لیں۔ آپ کے پاس ٹی وی، فون، اے سی نہیں ہونا چاہیے۔ آپ کسی سے بات بھی نہیں کر سکتے۔ ایک دن گزاریں، اور یہ سوچیں کہ اگر آپ کو دو سال ایسے رہنا پڑے؟ خان دو سال سے، اور ان کی بیوی ڈیڑھ سال سے ان حالات میں ہیں۔ مریم ریاض وٹو
@soulful7867 #imrankhanPTI
https://t.co/kCQEl44jXi
عوام سب جانتی ہے کہ ملک میں جمہوریت نہیں بلکہ مارشل لاء نافذ ہے، جو بات کرے اسے اٹھا لیا جاتا ہے، عوام وہی کہنا چاہتی ہے جو چاچا نے کہا!
#پبلک_انٹرسٹ_اڈیالہ_میں