کل ایک لاہور کا مزدور کہہ رہا تھا کہ ہمیں کوئی گاڑی یا مکان نہیں چاہیے، خدارا ہمیں گرمی میں ایک پنکھا دو وقت کی روٹی کما لینے دو
اس مزدور بھائی کو بتانا چاہتا ہوں کہ Sorry آپ کی دو وقت کی روٹی آؤٹ آف بجٹ ہے، کیونکہ پنجاب حکومت نے تو 55 ارب فلم سٹی پر لگانا ہے اور 11 ارب کا مریم نواز نے جہاں خرید لیا ہے
جب مین روڈ سے چالان کا ٹارگٹ پورا نہیں ہوا تو محلوں میں آکر لوگوں کو چالان دینا شروع ہوگئے ہیں
انتہائی گھٹیا حرکت ہے لوگوں کے گھروں میں گھس کر چالان کررہے ہیں
امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے ان لمحات میں اب واپسی کا کوئی راستہ نہیں ہے؛ ایران کے بیلسٹک اور ہائپرسونک میزائل روکے نہیں جا سکتے اور پیٹریاٹ میزائل اب غدار عربوں کے لیے کوئی ضمانت نہیں رہے۔اب ایران اردن میں امریکی قونصل خانے پر بمباری کر رہا ہے
ایوان سے لیکر چوراہوں تک ہر جگہ اشرافیہ اور غنڈوں کا راج ہے۔۔۔
یہ ہیں ڈاکٹر عارف خان ساقی جامعہ کراچی کے شعبہ اسلامک لرننگ کے چیئرمین ۔۔ جو سیکڑوں طلبا کے استاذ ہیں۔۔ لیکن آج بیچ سڑک ہر ایک رئیس زادے نے تش-دد کا نشانہ بنایا۔۔ سر پر پ-سٹل کا بٹ مارا اور کپڑے پھاڑ ڈالے۔۔۔
بقول ان کے وہ بائیکیا پر جارہے تھے کہ سندھ گرین ہوٹل سے ایک ڈالا نکلا اور تیزی میں ان کو ہٹ کیا۔۔۔ بائیکیا والے کا کچھ نقصان ہوا ڈاکٹر صاحب نے گاڑی میں بیٹھے رئیس زادے سے کہا کہ بھئی یہ بیچارا غریب لڑکا ہے اس کا نقصان ہوا ہے ۔۔ کچھ پیسے دیکر ازالہ کردیں۔۔۔
اس پر لڑکا آگ بگولہ ہوا پسٹل نکال کر ہوائی فائ-رنگ کی پھر ڈاکٹر کو بھی زدو-کوب کیا۔ موبائل فون چھینا اور گھسیٹتے ہوئے ہوٹل کے اندر لے گئے۔۔۔
تو دوستو یہ صورتحال ہے مملکت خداداد کی۔۔۔ اب سڑکوں پر وہی محفوظ ہے جس کے پاس طاقت ہے یا جو خود بدمعاش ہے۔ پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے ان جرائم پیشہ عناصر کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہے۔۔۔
پر آپ بےبس نہیں ہے ظلم کہیں بھی یو آواز تو اٹھنی چاہئے ۔۔۔
آپ جب 11 ارب کا جہاز لیتے ہیں IMF خوش ہوتا ہے، آپ جب کروڑ ں کی گاڑیاں لیتے ہیں IMF بہت خوش ہوتا ہے
جب آپ حکومتی ٹھیکے اپنی ہی کمپنیوں کو دیتے ہیں IMF خوشی سے پاگل ہو جاتا ہے، IMF حرامزادہ غصہ تب کرتا ہے جب آپ کسی غریب کو کوئی فائدہ دیتے ہیں
عدیل راجہ
یہ چیزیں بچوں کو اتنا ٹروماٹائز کر دیتی ہیں
میری بہن کا بچہ ابھی پانچ سال کا ہوا ہے سال پہلے جو صورتحال تھی وہ بچہ ابھی بھی پولیس کو دیکھتے ہی ڈر جاتا ہے
اس کا جواب تو دینا ہوگا جو ہمارے بچوں کو ٹروماٹائز کر رہے ہو 💔🥲
راولپنڈی بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں Westminster International School میں سویپیر نے واش رومز ایریا میں پانچ سالہ معصوم طالبہ کو جنسی طور پر ہراساں کیا
والدین و طلبہ و طالبات کا شدید احتجاج کا اعلان
🚨🚨اللہ اس حکومت کو ہمیشہ کے لیے غرقاب کرے
فرعونوں نے آج پیٹرول چار روپے اور ڈیزل سات روپے لیٹر کر دیا ہے اب پیٹرول 368 روپے لیٹر اور ڈیزل 392 روپے لیٹر ہے
غریب تو پہلے مر چکے اب تو مڈل کلاس ورکنگ کلاس بھی مکمل تباہ ہو چکی ہے اللہ ان ظالموں کو جلد انجام تک پہنچائے آمین
ایک سوڈانی خاتون 🚨
خدا کے واسطے ہمارے حالات پر ایک نظر ڈالیں۔ بھوک نے ہمیں توڑ کر رکھ دیا ہے۔ نہ کھانا ہے اور نہ ہی دوا۔اس ویڈیو کو شیئر/پبلش کریں، شاید یہ کسی درد دل رکھنے والے تک پہنچ جائے۔
شہری کا 2000 چالان کاٹنا پولیس کو مہنگا پڑ گیا.شہری کے پاس چالان کی رقم نہیں تھی
اس نے چالان ادا کرنے کے لیے اپنے اپ کو جلانا اور موٹر سائیکل پر پٹرول پھینک کر جلانے کو ترجیح دی..
انہوں نے ایک سفید کپڑوں میں دلال بٹھایا ہوا تھا جو مجھ سے رقم بٹورنے کی ضد کر رہا تھا