میرا تعلق آذادکشمیر سے ہے گزشتہ دس سالوں سے امریکی ریاست ٹیکساس میں مقیم ہوں۔ اپنے وطن سے بے تحاشہ پیار ہے اور بیرون ملک بیٹھ کر اپنے وطن کے خلاف کبھی پروپیگنڈہ یا سازش نہیں کی اور جو عناصر ملکی سلامتی کے خلاف پرپیگنڈہ کرتے ہیں انہیں ببانگ دہل ملک دشمن عناصر کے ساتھ شمار کرتا ہوں
مفادات کی دنیا
کان صالب کے جیل جانے سے سب سے زیادہ فائدہ چند مخصوص وکیلوں اور یوتھیا ویلاگرز کو ہوا۔ وکیل اسمبلیوں میں پہنچ گئے اور ویلاگرز کروڑ پتی بن گئے۔ آج ان کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑاہی میں ہے۔ ++++
اگر کسی کی عزت کرنا آپ کے ظرف میں نہیں، تو کم از کم اُس کی تذلیل کو اپنی زبان کا زیور نہ بنائیں۔
کسی کو دوسروں کے سامنے رسوا کرنا اُس کی نہیں، آپ کے اپنے کردار کی شکست ہے۔
صاحبِ ظرف انسان اختلاف میں بھی دوسرے کی عزتِ نفس کو اپنے وقار سے بلند رکھتا ہے۔
🚨پشاور میں یتیم و لاوارث بچوں کے لئے قائم دارالامان جنسی زیادتیوں کا اڈہ بن گیا ہے
💥پی ٹی آئی کی رکن خیبر پختونخوا اسمبلی مدیحہ نثار اپنی ہی جماعت پر برس پڑی
#kashanasexscandal#stopchildabuse#savetheorphans
محنت میں جو ممتاز ہے, وہ مریم نواز ہے
غریب کی جو اک آواز ہے, وہ مریم نواز ہے
پنجاب کے مقدّر کا ستارہ جس سے ہوا بلند
خدمت کا دوسرا نام ہے, وہ مریم نواز ہے