بلوچستان ہر مشکل وقت میں عوام کے لیے فرنٹ لائن پر موجود رہنے والے MERC 1122 کے سٹاف ۔ یہ ہیروز دن رات اپنی جان خطرے میں ڈال کر قیمتی جانیں بچاتے ہیں۔ افسوس کہ آج تک ان��یں مستقل نہیں کیا گیا۔ ہم حکومت بلوچستان سے مطالبہ کرتے ہیں کہ Merc 1122 کے تمام ملازمین کو فوری مستقل کیا جائے
جس طرح ریسکیو 1122 (KPK) پنجاب گلگت بلدستان (GB) سندھ (Sindh)میں (PDMA)کا (B)برانچ کے طور پر کام کر رہا ہے اسی طرح بلوچستان میں بھی پی ڈی ایم اے(PDMA)بلوچستان کا بی برانچ بنایا جائے یا دونوں کو ملا کر ریسکیو 1122 کا ایک بڑا ادارہ بنایا جائے۔۔۔
@PakSarfrazbugti@jam_kamal