جس طرح ریسکیو 1122 کے پی کے (KPK) پنجاب (Punjab)گلگت بلدستان (GB) سندھ (Sindh)میں پی ڈی ایم اے (PDMA)کا بی (B)برانچ کے طور پر کام کر رہا ہے اسی طرح بلوچستان میں بھی پی ڈی ایم اے(PDMA)بلوچستان کا بی برانچ بنایا جاے
@BBhuttoZardari

@bakhtkakar43@CMOBalochistan@jam_kamal
بلوچستان کے عوام کی خدمت کرنے والے Merc 1122 کے ملازمین سات سالوں سے عارضی نوکریوں پر کام کر رہے ہیں خدمات کا صلہ یہ ہے کہ حکومت انہیں مستقل بنیادوں پر PDMA Balochistan میں ضم کیا جائے
#Merge_MERC-1122-In-PDMA_Balochistan
#SaveRescue-1122-in Balochistan
بلوچستان گورنمنٹ کے ایسٹس کو بچایا جائے مرک 1122 کے ملازمین کو ریسکیو 1122 PDMA میں زم کیا جائے
ریسکیو اکیڈمی سے ٹرین عملہ
فیلڈ اسٹاف کی اعلی حکام سے اپیل