جناب سینیئر ممبر بورڈ اف ریونیو کمشنر سرگودھا چیف سیکرٹری پنجاب صاحب
@DCSargodha@CS_Punjab@CMComplaintCell@BoardRevenue@GovtofPunjabPK
۔۔اپ کے ایڈیشنل کمشنر ریونیو سیف اللہ ساجد ہمارے تقسیم کے معاملے میں اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے ہماری مخالف پارٹی کو پہلے بھی ایک غیر قانونی سٹے دے چکے ہیں
وہ ان لوگوں کو فیور دے رہے ہیں جنہوں نے بدنام زمانہ تحصیلدار بھیرہ کمر عباس کے ساتھ مل کر ہماری تقسیم کا وہ نقشہ "ج" بنوایا جس کو ہماری مخالف پارٹی پہلے ہی اپنے ہاتھ سے بنا کر عدالت میں ایک سال پیش لے جمع کروا چکی ہے ۔۔۔چیف سیکرٹری صاحب ان لوگوں کو لگام دینے والا کوئی بندہ کیوں نہیں ؟؟ کیسے وہ بندہ جس کے خلاف ہم نے عدم اعتماد کیا وہ ہماری تقسیم کو فائنل کر سکتا ہے حالانکہ اے ڈی سی ار صاحب اس کے اوپر ارڈر کر چکے ہیں تو ایڈیشنل کمشنر ریونیو اس ارڈر کو کیسے بحال کر سکتے ہیں جس کے اوپر دو ارڈر ہو چکے ہیں ۔۔ سر ہماری اتنی حق تلفی کیوں ؟؟؟
کتنا پیسہ چل رہا ہے؟؟ کہاں پیسہ چل رہا ہے؟؟؟ اپ لوگ اس کا پتہ کیوں نہیں لگا سکتے؟؟؟
یہ مذاکرات کے نام پر ڈھونگ کرتے ہیں، طارق صاحب مجھے کل کا ٹائم دیں میں لیڈر آف اپوزیشن اور چیئرمین کو لے آؤں گا، لیکن یہ ایسا نہیں کریں گے کیونکہ ان کے بس میں کچھ نہیں
مری کو صرف اجاڑا نہیں گیا، اسے جان بوجھ کر برباد کیا گیا ہے۔ یہ محض نااہلی نہیں بلکہ ظلم کی بدترین مثال ہے۔ تاجروں کی نسلوں کی کمائی، ان کی زمینیں، ان کا مستقبل سب کچھ بے دردی سے چھین لیا گیا، مال روڈ جیسے اہم علاقے پر قبضہ کر کے حکومت پنجاب نے ثابت کر دیا ہے کہ اسے عوام کے حق اور قانون کی کوئی پرواہ نہیں۔
یہ کیسی حکومت ہے جو اپنے ہی شہریوں کا رزق چھین کر انہیں سڑکوں پر دھکے کھانے کے لیے چھوڑ دیتی ہے؟
فارم 47 کی یہ حکومت عوامی خدمت نہیں، بلکہ عوامی تباہی کی علامت بن چکی ہے۔ مری کے تاجر آج در بدر ہیں، ان کے بچے بھوک اور بے یقینی کا شکار ہیں، اور ان کے خاندان مکمل طور پر بکھر چکے ہیں مگر اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کو کوئی احساس نہیں۔
مہارانی وزیر اعلیٰ کی قیادت میں یہ ظلم انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ جنہیں عوام کا محافظ ہونا چاہیے تھا، وہی ان کے حقوق پر ڈاکہ ڈال رہے ہیں۔ یہ حکمرانی نہیں، کھلی ناانصافی ہے۔ مری کے تاجروں کی آہیں، ان کی بددعائیں، اور ان کے آنسو اس بے رحم نظام کے منہ پر طمانچہ ہیں۔
#PakistanUnderFascism
#نااہل_حکمراں_عوام_پریشان
بجٹ میں یوتھ کے لیے کچھ نہیں۔ 16 کروڑ 30 لاکھ نوجوان پاکستانی ہیں جن کے لیے 5 ارب کی خطیر رقم رکھی گئی ہے جو کہ 32 روپے فی نوجوان بنتا ہے۔ اسلام آباد میں سموسہ بھی 40 روپے کا بنتا ہے تو اس کا مطلب ہے آپ نے اپنے نوجوان کی قیمت سموسے کی قیمت سے بھی کم لگا دی، شرمیلا فاروقی
ہمارا ایک ہی مطالبہ ہیں عمران خان کا علاج شفاء انٹرنشیل ہسپتال میں کیا جائے اپنے ذاتی ڈاکٹرز اور فیملی کی موجودگی میں-پارلیمانی لیڈر
@ShahidkhattakSk#EndKhanIsolationNow
فارم 47 کے وزير اعظم نے اپنی تقریر میں کہا کہ ہم فوج کا سیاست میں مداخلت کا خاتمہ چاہتے ہیں!
تو کیا یہ خاتمہ ہوا ہے یا مداخلت کی انتہا،یہ کیسا خاتمہ ہے جب ہم خان صاحب سے ملاقات کا مطالبہ کرتے ہیں تو وزير اعظم کہتے ہیں میں پوچھ کر بتاتا ہوں۔
کیا یہ ہائبرڈ حکومت جمہوری نظام کی بحالی ہے یا فوجی غلامی میں پھر سے جانے کی مشترکہ جدوجہد ہے؟
سردار لطیف کھوسہ
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
#EndKhansIsolationNow
خان صاحب کا واحد جرم وطن سے محبت ہے۔ انہوں نے اپنی پوری زندگی پاکستان کی خدمت اور نام روشن کرتے ہوئے گزاری ہے۔ کرکٹ کا میدان ہو، شوکت خانم اور نمل جیسے فلاحی کام ہوں، پوری دنیا میں پاکستان کو برابر کا ملک بنا کر پیش کرنا ہو، ہر شعبے میں خان صاحب نے پاکستانیوں کا سر فخر سے بلند کیا ہے۔
#EndKhansIsolationNow
#شہ_رگ_کا_سانس_بند_نہ_کرو
ہمارے حلقہ میں جس طرح یزیدیت اور فسطائیت آئی ساری دنیا جانتی ہے میرے بیٹے خالد خورشید کو جس طرح ہٹایا گیا اس فسطائیت کو سب جانتے ہیں ۔
شاہدہ خورشید (استور 1 )
عمران خان کا قصور یہ ہے کہ اُس نے اس نظام کو بے نقاب کیا۔ اُس نے نوجوانوں کو شعور دیا۔ اُس نے سکھایا کہ جانور اور انسان میں فرق سوچ کا ہوتا ہے۔ عمران خان نے حقیقی آزادی کی سوچ اور فکر کو سمجھایا۔
#FreeImranKhan
سب کو میری طرف سے عید مبارک،
میں عید کئی سال بیرون ممالک میں کر چکا ہوں،
وہاں اس طرح قربانی نہیں کی جاتی جیسے پاکستان میں کی جاتی ہے،
وہاں حکومتی سلاٹرز ہاؤسز میں آپ جانور پسند کر کے جمع کرواتے ہیں آپ کو رسید مل جاتی ہے, اور وہ جانور زبح کر کے آپ کو بتا دیتے ہیں، محمد زبیر
کیا ہو جاتا اگر ڈاکٹر عمران خان کو جیل میں دیکھنے چلے جاتے؟ بہنیں ملاقات کر لیتی،
یہ یزیدیت کا کونسا دور چل رہا ہے؟
ایکسٹنشن تو مل جائے گی لیکن زندگی کی ایکسٹینشن کی کوئی گارنٹی نہیں ہے۔ اداکارہ حناء بٹ
کامران شاہد ہر عید پر بیانیہ بنانے کی کوشش کرتا ہے لیکن بری طرح سے پٹ جاتا ہے،
عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی اور خلیل الرحمن قمر نے عمران خان کے حق میں دلائل دے کر قوم کے دل جیت لیے،
اس ویڈیو کو ہر طرف پھیلا دیں۔