The way we have descended into becoming a banana republic where there is no Rule of Law & only law of the jungle, it is clear that this reign of terror is not controlled by PDM puppets but by another force that sees itself totally above the law. Our ppl are abducted & afterwards
sham FIRs are registered. As bail in one FIR is granted, another FIR pops up. I have over 145 FIRs against me. Its a circus of FIRs. My Bani Gala caretaker, my Zaman Park cook, our social media's Mashwani, Waqas & my security incharge Ghumman - all abducted & tortured to try &
update their software. Ali Amin got bail in one sham case, & another FIR popped up & now another one with police taking him to Lahore. Despite his falling ill on the way & being taken to hospital, he was removed from hospital before he had stabilised. Now total fascism prevails.
بھلا ہو سپریم کورٹ آف پاکستان آج ایک اور موقع دیا ہے سیاسی قائدین الیکشن معملات کا مذاکراتی حل ڈھونڈھ لیں قوم بھی یہی چاہتی ہے پیپلز پارٹی پی ٹی آئی بھی مذکرات کے لئے تیار ہیں وزیر اعظم شہباز شریف کے لئے ممکن نہیں کہ نا وہ سپریم کورٹ فیصلے مانیں الیکشن بھی نا کرائیں نگران حکومتوں سے نظام چلائیں اور PTI سے معنی خیز مذاکرات بھی نہ کریں یہ سودا تو انہیں بہت مہنگا پڑے گا
جس انداز میں ہم نے ایک بنانا ریپبلک کا روپ دھارا ہے جہاں قانون کی حکمرانی کی بجائے محض جنگل کا قانون ہی رائج ہوتا ہے، اسے دیکھ کر اب یہ واضح ہوچلا ہے کہ ملک میں خوف و دہشت کے راج کی ڈوریاں PDM نامی کٹھ پتلیوں کے ہاتھ میں نہیں بلکہ اس قوت کے ہاتھ میں ہیں جو خود کو قانون سے
بالاتر سمجھتی ہے۔ہمارے لوگ اغواء کئے جاتے ہیں جنہیں بعد میں جعلی مقدموں میں جکڑ دیا جاتا ہے۔ ایک مقدمے میں ضمانت ملتی ہے تو دوسرا مقدمہ سامنے آجاتا ہے۔ 145سےزائد مقدمات تو صرف مجھ پر قائم ہیں۔جھوٹے پرچوں کا ایک سرکس ہےجو لگایا گیا ہے۔ میری بنی گالہ کی رہائشگاہ کےمنتظم،
میرے زمان پارک کےباورچی،سوشل میڈیاکےہمارے ذمہ داراظہرمشوانی،وقاص اورمیرےسیکورٹی انچارج افتخارگھمن وغیرہ سب کو اغواء کیا گیا اور ”سافٹ ویئر آپ ڈیٹ“ کی کوششوں کے تحت انہیں تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ علی امین کو ایک جعلی مقدمے میں ضمانت ملی تو ایک اور پرچہ نکل آیا
اور اب تو ایک اور مقدمہ بھی سامنے آچکا ہے جس کے تحت پولیس اسے لاہور منتقل کررہی ہے۔ رستے میں ناسازئ طبع کے باعث اسپتال منتقلی کے باوجود طبعیت میں بہتری و استحکام سے پہلے ہی اسے اسپتال سے بھی لے جایا گیا ہے۔ ملک پوری طرح فسطائیت کے نرغے میں ہے۔
سپریم کورٹ کا تحریری حکُم نامہ آگیا کسی چوں چرا کی کوئی گنجائش نہیں چھوڑی صاف صاف دو ٹوک احکام اب بھی عمل نہیں ہوا تو "سنگین نتائج" ہوں گے تحریری حکم نامہ کہتا ہے: سیاسی اتفاق رائے نہ ہوا تو 14 مئی کا فیصلہ نافذ کرائیں گے،حکومت 27 اپریل تک انتخابات کیلئے 21 ارب روپے کے فنڈز الیکشن کمیشن کو جاری کرے وزارت دفاع نے اپنی رپورٹ میں کہا کہ 4 اپریل کا فیصلہ واپس لیا جائے وزارت دفاع کی یہ استدعا ناقابل سماعت ہے جس پر کوئی ریلیف نہیں دیا جا سکتا
@MaidahMuhammad بلکل صحیح۔۔۔لءکن ایک بات جس کو زوال نہیں وہ ہے دین کی پیروی اور اس پر استقامت۔۔۔۔اگر ذوال آیا ہے تو سوچنا ہوگا کہ کیا ایسے لادینی نظریات تھے جن کی وجہ سے ہم پہ زوال آیا۔۔۔۔
دوستو!
میں بارہا یہ لکھتی ہوں کہ!
ہر عروج کو زوال ہوتا ہے۔
حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ کے بیت المقدس پر قبضے کے بعد آخر دشمن پھر قابو پانے میں کامیاب ہوئے 88 سال بعد ان سلطان صلاح الدین ایوبی نے قبضہ کیا اور یوں دشمنوں کو زوال ہؤا۔
اگر سلطنت عثمانیہ کے آخری خلیفہ ⏬
@MaidahMuhammad معجزہ نہیں یہ تو "چمتکار" ہی ہو گیا۔۔۔۔ ویسے مڑیم ہو تو آپ
3 idiots
کی طرح چمتکار کو کسی اور "لفظ" سے بدل دیں ذیادہ
Entertaining
ہو جائے گا معاملہ