You all must watch Sir @alimdar82 's recent interview with @ItsFSW. I genuinely enjoyed every minute of it. The way he speaks about his bond with Hamza Shehbaz and the close-knit relationship shared by the Sharif family completely dispels the baseless allegations and needless speculation people often spread.
He says:
"Hamza Bhai is like an elder brother to me. There is an age difference of about eight to nine years between us, and his political journey has also been a long one. We have watched him engage in politics since our childhood, so he truly holds the place of an elder brother in my life. He is a very kind and compassionate person.
People make all sorts of claims, but there is no truth to them. You tell me, have you ever seen Noon and Sheen part ways?
As for Shehbaz Sahb, may Allah grant forgiveness to Mian Sharif Sahb. After his passing, Shehbaz Sahb has continued to respect Mian Nawaz Sharif Sahb in the same way that a son respects his father. Shehbaz Sahb is an exceptional individual, a genuinely good human being, and an extremely devoted and obedient younger brother"
حمزہ بھائی میرے لیے بڑے بھائی کی طرح ہیں۔ ہماری عمر میں تقریباً آٹھ سے نو سال کا فرق ہے، اور ان کا سیاسی سفر بھی بہت طویل رہا ہے۔ ہم نے بچپن سے انہیں سیاست کرتے دیکھا ہے، اس لیے وہ میرے لیے واقعی ایک بڑے بھائی کا مقام رکھتے ہیں۔ وہ بہت شفیق اور اچھے انسان ہیں۔
لوگ جو مختلف باتیں کرتے ہیں، ان کی کوئی حقیقت نہیں۔ آپ ہی بتائیں، کیا کبھی شین میں سے نون نکلی؟
جہاں تک شہباز صاحب کا تعلق ہے، اللہ تعالیٰ میاں شریف صاحب کی مغفرت فرمائے۔ ان کے انتقال کے بعد شہباز صاحب، میاں نواز شریف صاحب کا اسی طرح احترام کرتے ہیں جیسے ایک بیٹا اپنے والد کا کرتا ہے۔ شہباز صاحب ایک غیر معمولی شخصیت کے مالک ہیں، نہایت اچھے انسان ہیں اور اپنے بڑے بھائی کے انتہائی فرمانبردار تابعدار چھوٹے بھائی ہیں۔
@alimdar82@ItsFSW
بہاولپور: وزیراعلی پنجاب اپنی زمین اپنا گھر پروگرام سے تین مرلے کا پلاٹ حاصل کرنے والی خاتون وزیراعلی مریم نوازشریف کی شکر گزار کہ انہوں نے ہمارا خیال رکھا ہمیں اس کی بہت زیادہ ضرورت تھی۔
These are the moments that make every effort by CM Punjab’s efforts truly worthwhile. Maryam Nawaz has brought new hope to autistic children and their families 🩷
نواز شریف تھا نواز شریف ھے اور انشااللہ نواز شریف رھے گا
مسلم لیگ کو اللہ نے نواز دیا تھا اور نواز رھا ھے۔
سیالکوٹ کے شیر خواجہ آصف کے بعد سیالکوٹ ڈسکہ کی بیٹی سیدہ نوشین افتخار رکن قومی اسمبلی و صدر خواتین ونگ مسلم لیگ ن کا جاندار و دبنگ انداز👏🏻👏🏻👏🏻
ہم نے خصوصی بچوں کے لیے میل پروگرام کا آغاز کیا، جو صرف دودھ اور بیسکٹ دینے کا منصوبہ نہیں بلکہ ایک مکمل نیوٹریشنل انٹروینشن ہے۔ اس کے لیے مہینوں کی تیاری کی گئی، ماہرین کی ٹیمیں شامل کی گئیں اور بچوں کی باقائدہ اسکرینگ کی گئی تاکہ ان کی غزائی ضروریات کو سمجھا جا سکے۔ فراہم کیا جانے والا دودھ عام مارکیٹ سے زیادہ پروٹین رکھتا ہے، بسکٹ بھی خصوصی طور پر غزائیت کے معیار کو مدِ نظر رکھ کر منتخب کیے گئے ہیں۔
The entire interview is truly a joy to listen to, but what makes it really special are the moments @alimdar82 speaks so proudly about Ibrahim and his wife Asma Nawaz Sharif. It genuinely reflects the kind of values and love he carries as a family man. Those parts stayed with me. I've always been a fan of him 🕊.
پاکستان مسلم لیگ ن کیلئے قابلِ فخر بات ہے کہ آمنہ بتول جیسی پڑھی لکھی خواتین بھی اسمبلی کا حصّہ ہیں عموماً یہ دیکھا گیا ہے کہ خواتین کو بجٹ کے معاملے پر اتنی کمانڈ نہیں ہوتی لیکن مسلم لیگ ن کی اس شیرنی نے جس طرح دلیل سے حقائق پر مبنی فیکٹس شئیر کئیے یہ واقعی قابل تعریف ہیں👏🏻
”★ گلابی جوڑے میں پنجاب اسمبلی میں شیرنی@MaryamNSharif اپنے دبنگ انداز میں جلوہ گر ہوئیں💗ماشاء اللّٰہ
وہ لوگ بھی دیکھیں-
جو کہتے تھے کہ مریم نواز شریف بیمار ہیں؟
Who is Field Marshal Asim Munir?
The man who not only saved his motherland from destruction and anti-state actors but also helped prevent a major catastrophe that could have affected the entire world.
#CDFDidItAgain#FieldMarshalDidIt