آئین کی خلاف ورزی اور اقتدار پر قبضہ یزید کا اصل جرم تھا۔
اور یہ کام حضرت معاویہ نے شروع کیا تھا۔ یزید کو کیا کہیں!
سنی عالم دین مولوی اسحاق فیصل آبادی
یزید ملعون کے بڑے جرائم میں سے ایک جرم یہ تھا کہ وہ ناجائز طریقے سے مسلمانوں کی مرضی کے خلاف ان کا حکمران بن کر بیٹھ گیا تھا۔
اور سید الشہدا امام حسینّ نے یزید کے ہاتھ پر بیعت نہ کر کے قیامت تک آنے والے ظالم، جابر حکمرانوں کے خلاف ایک واضح پیغام دے دیا۔
غم منانا کافروں کا کام ہے،
اور غم میں پکنک پہ جانا جگر والوں کا کام ہے بھئی ہر کسی کے بس کا نہیں یہ صرف اور صرف واہ حسین کہنے والوں کا ہی حوصلہ ہوسکتا ہے💯🥺🤝
لعنت بر یزید ابن ِمعاویہ
لعنت بر عُبیداللّٰه ابن زیاد
لعنت بر عمر ابن سعد
لعنت بر شمر ابن ذی الجوشن
لعنت بر سنان ابن انس
لعنت بر محمد ابن اشعث
لعنت بر خولی ابن یزید اصبحی
لعنت برشبعث ابن ربیع
لعنت بر حکیم ابن طُفیل
لعنت بر حرٙملہ بن کاہل اسدی
لعنت بر حصین ابن نمیر
🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️🖐️
سلام اُس باپ پر جو ایک کڑیل جوان بیٹے کے سینے سے برچھی کا پھل، اور ایک شیرخوار بیٹے کے سوکھے گلے سے الجھا ہوا تیر نکال کر بھی کلمہِ شکر ادا کرتا ہے۔
#عاشور#ٹوٹ_بٹوٹ
سورۃ الأحزاب، آیت 33
عربی متن:
إِنَّمَا يُرِيدُ اللَّهُ لِيُذْهِبَ عَنكُمُ الرِّجْسَ أَهْلَ الْبَيْتِ وَيُطَهِّرَكُمْ تَطْهِيرًا
ترجمہ:
"اللہ تو بس یہ چاہتا ہے کہ اے اہلِ بیت! تم سے ہر قسم کی ناپاکی (رجس) کو دور رکھے اور تمہیں خوب پاک و پاکیزہ کر دے۔"
واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
#لبيك_ياحٌسين_لبیک
امام عالی مقام حضرت امام حسین اورکربلا کے دیگر شہیدوں کی عظیم اور لازوال قربانیاں تاقیامت یاد رکھی جائیں گی
واقعہ کربلا ایثاروقربانی، صبرو رضا اور باطل قوتوں کے سامنے ڈٹ جانے کا درس دیتا ہے، امام عالی مقام حضرت امام حسین نے میدان کربلا میں اپنا اور اپنے خاندان کاسر کٹانا گوارا لیکن یزید ملعون کی بیعت گوارا نہیں کی
نواسہِ رسولؐ حضرت امام حسینؑ اور ان کے رفقاء نے میدانِ کربلا میں بے مثال قربانی دے کر حق و باطل کے درمیان واضح تفریق کردی اور رہتی دنیا کیلئے مثال قائم کردی کہ طاقت رکھنے کے باوجود ذلت ورسوائی یزیدی باطل قوتوں کا مقدر رہے گی اور ہردور میں حسینیت کا پرچم بلند رہے گا، حسینیت کے پیروکار تاقیامت حضرت امام حسین اور دیگر معصومین کربلا کوخراج عقیدت اور سلام عقیدت پیش کرتے رہیں گے
یوم عاشور کاتقاضا ہے کہ حضرت امام حسین اور ان کے رفقاء کی تعلیمات کے مطابق انسانیت کااحترام کیا جائے اور نتائج کی پرواہ کیے بغیر باطل قوتوں کے سامنے کلمہ حق بلند کیا جائے
میں تمام مکاتبِ فکر کے علماء، مشائخ اور عوام سے اپیل کرتا
ہوں کہ وہ محرم الحرام کے دوران ہر قسم کی تفریق سے بالاتر ہو کر فرقہ وارانہ ہم آہنگی برقرار رکھیں ،آپس میں اتحاد اور احترام انسانیت کو فروغ دیں ،مساجد ،امام بارگاہوں ،ایک دوسرے کے مذہبی جذبات اور جان ومال کی حفاظت کریں۔
الطاف حسین
26جون،2026ء