پاکستان کی یہ دو وہ شخصیات ہیں جنہوں نے اپنے اپنے کردار نہایت خوش اسلوبی سے ادا کیے
ایک ڈی آئی جی فیصل کامران صاحب جو مریم نواز کے ترجمان کے روپ میں سامنے آئے جنہوں نے یہ دعویٰ کیا کہ مریم نواز کی ہدایت پر ہم نے خواتین کو بازیاب کر لیا مگر بعد ازاں یہ دعویٰ سراسر بے بنیاد ثابت ہوا اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا ان پر بھی پیکا قانون کا اطلاق ہوگا یا ان کے خلاف بھی کوئی قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی
دوسری شخصیت سہیل ظفر چٹھہ صاحب ہیں جنہیں غریب کے نیفے میں موجود پستول دکھائی دیتا ہے غریب کا مبینہ مقابلہ دکھائی دیتا ہے مگر جب اثر و رسوخ رکھنے والے بااختیار افراد سامنے آتے ہیں تو ان کی تمام کارروائیاں یکسر ماند پڑ جاتی ہیں
یہ نظام اس حقیقت کو بے نقاب کرتا ہے کہ اس معاشرے کا ایک طبقہ اس قدر بے لگام اور منہ زور ہو چکا ہے کہ وہ جو چاہے کرے جیسے چاہے کرے اور اس سے باز پرس کرنے والا کوئی دکھائی نہیں دیتا
بالکل ایسا ہی ہے، بطور حوالہ اس ایک کیس کی مثال دے رہا ہوں، یہ امیر کبیر Rapists کیخلاف CCD کو کیوں سانپ سونگھ جاتا ہے؟
لاہور ماڈل ٹائون میں ایک ماہ قبل گھریلو ملازمہ کے ساتھ ایسا ہی افسوسناک واقعہ ہوا، گھریلو ملازمہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا جاتا رہا ہے، اسکا اسقاط حمل کروایا گیا اور وہ جان سے گئی۔ ملازمہ نے ویڈیو بیان میں مالک مکان کے بیٹے اور ملازم کو نامزد کیا لیکن چونکہ مالکان کا تعلق شیعہ مسلک سے تھا اور دبا کر امیر تھے لہذا CCD پاس سے بھی نہیں گزری۔۔۔
ہے ہمت CCD میں یہاں پولیس مقابلے کی؟
"سید عون علی نقوی" نامی مجرم نے بچی کے ساتھ ریپ کیا۔
مجرم کے نام پر غور کریں پھر اس کے رہائش کے ایریا کے نام پر غور کریں تو پتہ چل جاتا ہے کہ اس کا کیس CCD کے حوالے کیوں نہیں کیا گیا۔
@KeepsamM wo to thk hua isky sath hona bhi aisy chahiye blkay publicly excution honi chahiye, Lkin phr sawaal hai ager aisa hi chlana hai to courts ko band krdain.
🇵🇰, a nation who believes that they are the negotiators of peace, just sentenced a Nobel Peace Prize Nominee, Dr Mahrang Baloch, to prison for LIFE.
Look at this pen*s head. He calls a woman’s voice terrorism bc she spoke against the atrocities that his Gov has inflicted upon her people and her family. She is a human rights activist.
May God deal with this wanker accordingly.
I strongly condemn the harsh prison sentence to Mahrang Baloch and other activists. Their only crime was to protest peacefully. Our State will never learn #IStandWithMahrangBaloch