میری دنیا اجڑ گئی..."
چھٹی کلاس میں تھا جب والد صاحب کا سایہ سر سے اٹھ گیا تھا۔ اس چھوٹی سی عمر سے لے کر آج تک، میری ماں نے زندگی کی کسی خوشی، کسی غمی اور کسی موڑ پر ہمیں کبھی یہ احساس نہیں ہونے دیا کہ ہمارے سر پر والد کا سایہ نہیں ہے۔ انہوں نے تنِ تنہا ماں اور باپ دونوں کی ذمہ داریاں نبھائیں۔ وہ میری چھت، میری ڈھیل اور میری کائنات تھیں۔
آج وہ سایہ بھی اٹھ گیا۔
جب مجھے اسلام آباد میں فون آیا کہ تائی امی کی طبعیت بہت خراب ہے اور جلدی پہنچو، میں اس وقت فیصل آباد کے قریب تھا۔ وہ تین سو کلومیٹر کا سفر... میں ایک پتھر بن کر گاڑی چلا رہا تھا۔ زندگی میں کبھی ڈرائیونگ کرتے ہوئے خوف نہیں محسوس ہوا تھا، لیکن اس دن میرا پورا جسم کانپ رہا تھا۔ ایسا لگ رہا تھا جیسے وہ غیبی سہارا، وہ دعاؤں کا حصار جو ہر وقت میرے ساتھ رہتا تھا، ایک دم ختم ہو گیا ہے۔
دل مان ہی نہیں رہا تھا۔ جب تک گھر پہنچ کر خود اپنی ماں کا چہرہ نہیں دیکھ لیا، اپنے ہاتھوں سے ان کا ٹھنڈا پڑتا وجود چھو نہیں لیا، تب تک اس تلخ حقیقت کو قبول کرنا ناممکن تھا۔
انہیں دنیا سے رخصت ہوئے ابھی چند گھنٹے ہی ہوئے ہیں، لیکن وہ گھر اب مجھے گھر نہیں لگ رہا۔ اور وہ قبرستان... جس کے پاس سے گزرتے ہوئے بھی کبھی خوف آیا کرتا تھا، خدا کی قسم اب وہ قبرستان مجھے اپنا گھر لگنے لگا ہے۔ جس جگہ سے ڈر لگتا تھا، وہ اب اس دنیا میں سب سے پیاری جگہ بن گئی ہے، کیونکہ میری پوری دنیا، میری جنت، اب اس قبرستان کی مٹی میں جا بسی ہے اور یہ ظاہری دنیا میرے لیے ہمیشہ کے لیے اجڑ گئی ہے۔
میں ان تمام دوستوں، احباب اور تعزیت کرنے والوں کا تہہ دل سے شکر گزار ہوں جنہوں نے اس دکھ کی گھڑی میں فون کیے، میسجز کیے اور دعاؤں میں یاد رکھا۔ میں معذرت خواہ ہوں کہ میں ۹۰ فیصد لوگوں کے فون نہ سن سکا، کیونکہ اب مجھ میں بات کرنے کی ہمت نہیں رہی۔ اب جب بھی کوئی میری ماں کا نام لیتا ہے، تو میرے اندر سے سوائے چیخوں اور آہ کے کچھ نہیں نکلتا۔
آپ سب سے ہاتھ جوڑ کر بس ایک ہی التجا ہے... میری ماں کے لیے دعا کیجیے گا۔ اللہ تعالی میری عظیم ماں کی مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے اور انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ (آمین)
submit applications for Birth and Death Registration online, make secure digital payments, and receive their digital certificates without visiting any office.
The Metropolitan Corporation Islamabad (MCI) has introduced a convenient online Birth & Death Registration service through the Pak App, enabling citizens to access essential civic services from the comfort of their homes. Under this citizen-centric initiative, residents can now
یومِ مزدور — 1 مئی
آج ہم اُن ہاتھوں کو سلام پیش کرتے ہیں جو خاموشی سے دنیا تعمیر کرتے ہیں۔
مزدور صرف محنت نہیں کرتا، وہ خاندانوں کے خواب، شہروں کی بنیاد اور معاشرے کی ترقی اپنے کندھوں پر اٹھاتا ہے۔
آئیے عہد کریں کہ مزدور کو صرف خراجِ تحسین نہیں، بلکہ منصفانہ اجرت، محفوظ ماحول اور عزت بھی دیں۔
تمام محنت کشوں کو یومِ مزدور مبارک۔
#LabourDay #MayDay #یوم_مزدور #WorkersDay #RespectWork
On 28-29 April 2026, thirteen khwarij belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij were killed in two foiled infiltration attempts along Pakistan-Afghanistan Border in Khyber Pakhtunkhwa Province.
In Mohmand District, movement of a group of khwarij trying to infiltrate through Pakistan-Afghanistan border was picked up by the security forces. Own troops effectively engaged this group of khwarij. As a result of precise and skillful engagement, eight khwarij belonging to Indian sponsored, Fitna al Khwarij were sent to hell.
In another engagement, own troops effectively foiled another infiltration attempt by a group of Khwarij along Pakistan-Afghanistan border in North Waziristan District and after intense fire exchange, five Khwarij were neutralised.
These engagements once again substantiate Pakistan’s repeated stance regarding abject failure of Afghan Taliban Regime to ensure effective border management on their side. Afghan Taliban Regime must fulfil its obligations and deny the use of Afghan soil by khwarij and involvement of its citizens in terrorism inside Pakistan.
The Security Forces of Pakistan remain resolute and unwavering in their commitment to defend the nation’s frontiers. Sanitization operations are being conducted to eliminate any other Indian sponsored Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country.
On 21 April 2026, a joint intelligence based operation was conducted by Security Forces and Law Enforcement Agencies in Khyber District on reported presence of khwarij.
During conduct of the operation, after intense exchange of fire and skillful engagements by own forces, twenty two khwarij, belonging to Indian sponsored Fitna-al-Khwarij were sent to hell. Due to cowardice and fear of getting apprehended alive, Khwarij resorted to indiscriminate firing which resulted in martyrdom of a ten years old innocent child.
Weapons and ammunition were also recovered from killed Indian sponsored Khwarij, who remained actively involved in numerous terrorist activities in the area.
Sanitization operation is being conducted to eliminate any other Kharji found in the area as relentless Counter Terrorism campaign under vision “Azm e Istehkam” (as approved by Federal Apex Committee on National Action Plan) by Security Forces and Law Enforcement Agencies of Pakistan will continue at full pace to wipe out the menace of foreign sponsored and supported terrorism from the country and such sacrifice of our innocent civilians further strengthen our resolve.
حکومت کی جانب سے قومی شاہراہوں اور موٹرویز پر تبدیل شدہ حد رفتار پر بھرپور عمل درآمد جاری۔
متعین کردہ حد رفتاری کی خلاف ورزی کرنے پر چھ ہزار سے زائد ٹریفک چالان عائد کیے گئے ۔
1100 سے زائد ٹریفک سائن بورڈز اور آگاہی بینرز نمایاں مقامات پر آویزاں
قومی شاہراہوں ، ٹول پلازوں اور اہم مقامات پر موٹروے پولیس کے افسران و اہلکاران کی جانب سے بھرپور اگاہی مہم جاری۔
سوشل میڈیا اور دیگر پلیٹ فارمز پر بھی حد رفتار سے متعلق مسلسل آگاہی فرہم کی جاری ہے۔
حدِ رفتار میں تبدیلی وزیرِ اعظم @CMShehbaz پاکستان کی ہدایات کے مطابق توانائی کے مؤثر استعمال اور ایندھن کی بچت کے پیش نظر کی گئی۔@NHMPofficial ترجمان موٹروے پولیس
Family emergency ke naam par urgent paisay mangna
scammers ki purani chaal hai.
Tasdeeq ke baghair koi payment na karein.
Scammers chaalak sahi, lekin aap zyada samajhdaar hain!
A public service message by PBA and State Bank of Pakistan.
#ThinkBeforeYouClick#PBAFraudAwareness
President/CEO, ZTBL, Mr. Tahir Yaqoob Bhatti visited @NadraPak Headquarters, Islamabad, and met Chairman NADRA, Lt. Gen. Muhammad Munir Afsar, HI(M).
The meeting focused on strengthening digital banking security, identity verification, and financial inclusion for
زرعی ترقیاتی بینک لمیٹڈ (ZTBL)
پاکستان کا واحد زرعی آل راؤنڈ بینک، جو آسان اکاؤنٹ اوپننگ، ڈیبٹ کارڈ، اے ٹی ایم سہولت اور ڈیجیٹل بینکاری کے ذریعے کسانوں اور دیہی آبادی کو مالی سہولتیں فراہم کر رہا ہے۔
ZTBL — زرعی ترقی، مالی شمولیت اور قومی خوشحالی کے لیے پُرعزم۔ #ZTBL
Career Opportunity at ZTBL
Zarai Taraqiati Bank Limited invites applications for the position of Branch Manager (OG-I / AVP-I / AVP) across Pakistan including AJK & GB.
Apply online before 15th February 2026.
#ZTBL#BranchManager#BankingCareers#ZTBLCareers#PakistanJobs
کھراپن اور بدتمیزی میں فرق
اکثر لوگ بے سوچے سمجھے جو منہ میں آئے کہہ دیتے ہیں اور اسے “کھراپن” یا “سچ منہ پر کہنا” سمجھتے ہیں۔
حالانکہ کھرا ہونا یہ نہیں کہ آپ کسی کی عزت اچھال دیں، دل توڑ دیں یا الفاظ کے نام پر زخم دے دیں۔
اصل کھرا انسان وہ ہے جو سچ ضرور بولے مگر وقار کے ساتھ…
جو بات پہنچائے مگر کردار کو مجروح کیے بغیر…
جو اختلاف کرے مگر احترام کو پامال کیے بغیر۔
جو شخص اپنی زبان سے دوسروں کو تکلیف پہنچائے اور پھر اسے اپنی بہادری سمجھے —
درحقیقت کھرا نہیں، ناسمجھ ہوتا ہے۔
اصل عقل اور اصل سچائی یہ ہے کہ
سچ بولا جائے، مگر انسانیت کا احترام برقرار رکھتے ہوئے۔
کافی دنوں سے ایک چیز ٹوئیٹر پر نوٹ کر رہا ہوں @MaryamNSharif کی ٹیم کے رانا سکندر @RanaSikandarH صاحب نے بڑے بڑے جو خود کو دانشوار سمجھتے ہیں انکی چیخیں نکلوا دی ہیں، اور رانا صاحب کی طرف سے جب جواب دیا جاتا ہے تو وہ اپنی پہلی بات کو جھوڑ کر دوسری بات پر شفٹ ہو جاتے ہیں او اللہ دے بندوں اگر کوئی بندہ کام کر رہا ہے اسکا کام نظر آ رہا ہے تو داد دینا سیکھیں